لاہور

لاہور لاہور والے صرف راستہ غلط بتاتے ہیں
باقی دل کے بڑے اچھے ہوتے ہیں❤️
(1)

16/06/2026

حالت خراب ہے تیرے جانے کے بعد
اب بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد

بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂 ✨
16/06/2026

بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂

“بعض تحفے صرف چیزیں نہیں ہوتے، وہ احساسات ہوتے ہیں۔یہ ناول بھی میرے لیے محض ایک کتاب نہیں، بلکہ اس کا ہر صفحہ کسی خوبصور...
16/06/2026

“بعض تحفے صرف چیزیں نہیں ہوتے، وہ احساسات ہوتے ہیں۔
یہ ناول بھی میرے لیے محض ایک کتاب نہیں، بلکہ اس کا ہر صفحہ کسی خوبصورت خیال اور خلوص کی خوشبو لیے ہوئے ہے۔
اس یادگار تحفے کے لیے بے حد مشکور ہوں۔
میرا اللہ آپ کو دو جہانوں کی خوشیاں دے آمین ثم آمین ❤️🙃"
🥀

جب تم نے کبھی دیکھا ہی نہیں تو پھر لاہور کو چاہو گے کیسے؟ 🥹🫣🫂
16/06/2026

جب تم نے کبھی دیکھا ہی نہیں
تو پھر لاہور کو چاہو گے کیسے؟ 🥹🫣🫂

اے مصحفیؔ ، تُو ان سے محبتـــــــــــ نہ کیجیوظالم غضبـــــــ ہی ہوتی ہیں یہ لاہور والیاں.. ☺️❤️ #مِس_پسوڑی 🧛‍♀️
16/06/2026

اے مصحفیؔ ، تُو ان سے محبتـــــــــــ نہ کیجیو
ظالم غضبـــــــ ہی ہوتی ہیں یہ لاہور والیاں.. ☺️❤️
#مِس_پسوڑی 🧛‍♀️

•"موت آئیگی تو مرجائیں گے مُرشد!🥹💔😐"-۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
15/06/2026

•"موت آئیگی تو مرجائیں گے مُرشد!🥹💔😐"-
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اوپر کہا ناں!😌👀😒"-
•"جب آئے گی تو مر جائیں گے نیچے کیا لاش دیکھنے آئے ھو😌😐...
#حور

15/06/2026

یارو آئی فون میں اُردو اتنی خوبصورت لکھی آتی ہے نا قسمے، دل چاہتا ہے اپنے سبھی پڑھنے والوں کو ایک ایک آئی فون لے کردوں تا کہ وہ بھی پڑھنے کا لطف لیں 🫠❤️
💙

° جو زَوال میں سَنور جائے وہ قَابلِ تعریف ہے' مگر ؛جو عُروج میں بھی نہ بِگڑے وہ واقعی عَظیم ہے۔۔۔“🫀✨🌹 #مِس_پسوڑی 🧛‍♀️
15/06/2026

° جو زَوال میں سَنور جائے وہ قَابلِ تعریف ہے' مگر ؛
جو عُروج میں بھی نہ بِگڑے وہ واقعی عَظیم ہے۔۔۔“🫀✨🌹

#مِس_پسوڑی 🧛‍♀️

15/06/2026

میری نظر میں سب سے حسین میں ہوں😹
🥀

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں میں تمیں چائے بنا کر پلا سکتا ہوں-♥️🙂" 💙
15/06/2026

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں میں تمیں چائے بنا کر پلا سکتا ہوں-♥️🙂"
💙

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category