𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻

𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 کہاں سےتو نے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی
کہ چرچہ بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا��

Victorious - Pakistan Losers - India
12/05/2025

Victorious - Pakistan
Losers - India

03/05/2025

جنگ مودی کے بس کی بات نہیں دوبارہ چاۓ بیچنے کا مشورہ💪🏻💪🏻💪🏻✌🏻✌🏻

اہم ترینبھارت نے دریائے جہلم کا پانی روک کر اچانک چھوڑ دیا،دریائے جہلم میں شدید طغیانی
26/04/2025

اہم ترین
بھارت نے دریائے جہلم کا پانی روک کر اچانک چھوڑ دیا،دریائے جہلم میں شدید طغیانی

26/04/2025

ہٹیاں بالا :
ہٹیاں بالا: بھارت اپنی مکاری سے باز نہ آیا ۔

ہٹیاں بالا: بھارت نے آبی جاریت کا آغاز کر دیا بغیر اطلاع کے دریاے جہلم میں پانی چھوڑ دیا
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے نکل کر اوڑی سے چکوٹھی داخل ہونے والا دریا میں شدید طغیانی
ہٹیاں بالا :
بغیر اطلاع کے دریائے جہلم کی سطح آب بلند ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ہٹیاں بالا : دریاء کے کنارے بسنے والے لوگوں میں افراتفری کا عالم

دو صدیاں پہلے جب ہمارے معمار سنگ مرمر کو تراش کر تاج محل جیسا حسن تخلیق دے رہے تھے، اُس وقت اہلِ مغرب علم کی بنیاد پر آک...
21/04/2025

دو صدیاں پہلے جب ہمارے معمار سنگ مرمر کو تراش کر تاج محل جیسا حسن تخلیق دے رہے تھے، اُس وقت اہلِ مغرب علم کی بنیاد پر آکسفورڈ جیسے ادارے تعمیر کر رہے تھے۔

ہم نے محبت کو پتھروں میں امر کیا،
انہوں نے علم کو انسانوں میں زندہ کیا۔

تاج محل، بلا شبہ، ایک معجزہ ہے فنِ تعمیر کا —
لیکن آکسفورڈ یونیورسٹی؟
وہ ایک مسلسل جاری رہنے والی دانش گاہ ہے جو روز نئے سائنسدان، مفکر، موجد، اور رہنما دنیا کو دیتی ہے۔

ہم تاج محل دیکھنے جاتے ہیں،
وہ آکسفورڈ جا کر دنیا کو بدلنے نکلتے ہیں۔

یہ فرق صرف عمارتوں کا نہیں،
یہ فرق نظریات کا ہے۔
ہم نے “ماضی” کو سجایا،
انہوں نے “مستقبل” کو سنوارا۔

سوال یہ نہیں کہ تاج محل ہمیں کیا دیتا ہے —
سوال یہ ہے کہ ہم نے اُس ذہانت کا کیا کیا جو تاج محل جیسی عظمت تخلیق کر سکتی تھی؟
ہم نے فن کو ماضی میں دفن کیا،
اور انہوں نے علم کو نسلوں کے لیے زندہ رکھا۔

اب بھی وقت ہے —
اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے کل کی پہچان صرف تاج محل نہ ہو،
تو ہمیں آج علم کے تاج محل تعمیر کرنا ہوں گے،
جہاں خواب نہیں، سائنسدان پیدا ہوں۔

Address

Lahore
RAIWANDLAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category