Katha Masral Khushab

Katha Masral Khushab Beautiful Pictures Of Our Village Katha SaGhral and Katha Masral Khushab.

کٹھہ مصرال میں عید الفطر نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔لوگ صبح سویرے عید کی نماز ادا کرنے کے ...
21/03/2026

کٹھہ مصرال میں عید الفطر نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
لوگ صبح سویرے عید کی نماز ادا کرنے کے لیے مساجد اور عید گاہوں کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔
گھروں میں مزیدار پکوان تیار کیے جا رہے ہیں، بچوں میں خاص طور پر خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے، اور بزرگوں کی دعاؤں سے محفلیں مزید پرنور ہو رہی ہیں۔
یہ خوبصورت موقع محبت، بھائی چارے اور خوشیوں کو بانٹنے کا پیغام دیتا ہے

21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ♥️😍

جامع مسجد غوثیہ کٹھہ مصرال میں ماشاءاللہ اعتکاف کے بابرکت لمحات اپنے اختتام کو پہنچے ، تمام معتکفین جب اعتکاف سے باہر آئ...
20/03/2026

جامع مسجد غوثیہ کٹھہ مصرال میں ماشاءاللہ اعتکاف کے بابرکت لمحات اپنے اختتام کو پہنچے ، تمام معتکفین جب اعتکاف سے باہر آئے تو ان کے عزیز و اقارب بڑی محبت اور انتظار کے ساتھ انہیں لینے پہنچے ، یہ منظر روحانیت، محبت اور اپنائیت کی خوبصورت عکاسی کر رہا تھا ،
اللہ تعالیٰ سب کے اعتکاف کو قبول فرمائے اور اس کی برکتیں نصیب فرمائے ، آمین ♥️


Katha Masral Khushab

19/03/2026

تمام پردیسی بھائیوں کو ایڈوانس عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
♥️😍

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کٹھہ مصرال ، یہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ہماری زندگی کی خوبصورت یادوں کا ایک قیمتی خزانہ ہے...
15/03/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کٹھہ مصرال ، یہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ہماری زندگی کی خوبصورت یادوں کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ اسی سکول کے صحن میں ہم نے پہلی جماعت سے لے کر آٹھویں جماعت تک علم کی پہلی سیڑھیاں چڑھیں۔ یہاں کے قابلِ قدر اور مخلص اساتذہ نے ہمیں صرف کتابی علم ہی نہیں دیا بلکہ ادب، اخلاق اور زندگی کے اصول بھی سکھائے۔ اسی میدان میں ہم نے کھیل کود کیا، دوستیاں بنائیں اور بچپن کی بے شمار حسین یادیں سمیٹیں۔ آج بھی جب اس سکول کا نام آتا ہے تو دل احترام اور محبت سے بھر جاتا ہے، کیونکہ یہی وہ جگہ ہے جہاں سے ہمارے مستقبل کی بنیاد رکھی گئی ، اگر آپ میں سے کسی سٹوڈنٹس نے اس سکول سے تعلیم حاصل کی نیچے کمنٹ ضرور کریں شکریہ


Katha Masral Khushab

15/03/2026

کٹھہ مصرال میں ماشاءاللہ باران رحمت کا آغاز ♥️

کٹھہ مصرال کے سروسبز، شاداب کھیتوں کا ایک خوبصورت دلکش منظر
15/03/2026

کٹھہ مصرال کے سروسبز، شاداب کھیتوں کا ایک خوبصورت دلکش منظر

قدرتی چشمہ کٹھہ مصرال
15/03/2026

قدرتی چشمہ کٹھہ مصرال

14/03/2026

جشنِ بہاراں منانے کے لیے کیا کٹھہ یونین کو بھی فنڈ ملے گا یا ایم این اے ، ملک شاکر بشیر اعوان پھر نظر انداز کردے گے 😍

14/03/2026

نیچرل بیوٹی کٹھہ مصرال خوشاب

13/03/2026

کٹھہ مصرال ٹک ٹاک سٹار راجہ اکبر 155 , کون کون پسند کرتا ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر کافی ماشاءاللہ مقبول ہے

کٹھہ مصرال میں ہر پن چکی کے پاس یہ جگہ پتھروں سے کس لیے بنی ہوتی ہے بتائیں ، دیکھتے ہیں کون کون جانتا ہے ، شکریہ 🤗
12/03/2026

کٹھہ مصرال میں ہر پن چکی کے پاس یہ جگہ پتھروں سے کس لیے بنی ہوتی ہے بتائیں ، دیکھتے ہیں کون کون جانتا ہے ، شکریہ 🤗

Address

Khushab

Telephone

+923036225718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katha Masral Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share