Nomi Khan Explorer

Call Directions

Nomi Khan Explorer YouTube Vlogger

دامن مہاڑ نلی 🌼❤️
01/11/2026

دامن مہاڑ نلی 🌼❤️

29/10/2026

🌿 پہاڑوں میں ملا محبتوں کا خزانہ ❤️🥹 | بابا جی کی سادگی، خلوص اور محبت نے دل جیت لیا! 🐐

21/10/2026

بھائی قاسم (اراڑہ گاؤں) 🥀
سال 2021-22 کے وہ سنہرے دن جب ہم نے ساتھ مل کر بہت زیادہ کرکٹ کھیلی تھی۔ 30 اکتوبر 2022 کو آپ کا انتقال ہو گیا تھا، اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آج بھی جب اراڑہ گاؤں چکر لگتا ہے، تو آپ کی قبر پہ جا کر فاتحہ ضرور پڑھتا ہوں۔ آپ کی یادیں ہمیشہ دل میں زندہ ہیں۔ 🤲✨

21/10/2026

🏞️ نلی ناڑی، دامنِ مہاڑ کا حسین نظارہ ❤️🌿 | ضلع خوشاب کا فخر 🇵🇰

12/10/2026

پہاڑوں کی گود میں بسا پُراسرار گاؤں! جہاں کی خوبصورتی اور معدنی خزانہ آپ کو دنگ کر دے گا | جلد دیکھیں مکمل ویڈیو ہمارے پیج پر

10/10/2026

شہر کے شور سے دور، نلی کے پراسرار جنگل میں کیمپنگ نائٹ
خاموش رات، بادلوں کی گڑگڑاہٹ اور گھنے جنگل کا سحر!😱

Overnight Jungle Camping Adventure in Nalli 🏕️✨
10/10/2026

Overnight Jungle Camping Adventure in Nalli 🏕️✨

05/10/2026

ہائے بچپن کے وہ یادگار دن... اور وہ اسکول جہاں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی!

⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠

29/09/2026

"نہ کوئی سفارش، نہ کسی کا سہارا... گمنام گلیوں سے اسکرین تک پہنچنے کے پیچھے کتنا کٹھن سفر گزرا ہے یہ صرف ویران راستے جانتے ہیں۔ زندگی کا بس ایک ہی مقصد تھا کہ اپنے نلی کو دنیا کے سامنے لانا ہے، ایک جنون تھا تاکہ اس مٹی کا درد اور حسن دونوں سامنے آ سکیں... اور اس کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔"

Address

Khushab

Telephone

+923160643993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Khan Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share