Discover Khushab Official

Discover Khushab Official خوشاب کے لوگ خوشاب کی باتیں، خوشاب کے خوبصورت مقامات دیکھیے ملک شفاعت حسین کے ساتھ

1866 کابلی دروازہ خوشاب کے سامنے لگا ہوا واپڈا کا کھمبا تو نکال دیا گیا لیکن اس بوسیدہ دروازے کی مرمت اور تزئین کب ہوگی ...
11/08/2026

1866 کابلی دروازہ خوشاب کے سامنے لگا ہوا واپڈا کا کھمبا تو نکال دیا گیا لیکن اس بوسیدہ دروازے کی مرمت اور تزئین کب ہوگی اسکا انتظار ہے؟
تصویر ؛ ملک شفاعت حسین





ناڑی اور ملوال  کے درمیان موجود قبرستان یہ مقام ضلع خوشاب میں واقع ہے اس قبرستان میں پتھر کے کتبوں پر کنندہ عجیب و غریب ...
10/08/2026

ناڑی اور ملوال کے درمیان موجود قبرستان یہ مقام ضلع خوشاب میں واقع ہے اس قبرستان میں پتھر کے کتبوں پر کنندہ عجیب و غریب نشانات قدیم تہزیب کا پتہ دیتے ہیں مقامی روایات کے مطابق یہاں بارات دفن ہے۔ اس تاریخی جگہ پر ڈسکور خوشاب ٹیم کی exclusive # ویڈیو موجود ہے۔
تصویر : ملک شفاعت حسین





02/08/2026

حضرت سلطان جمالی رح کا مزار گروٹ ضلع خوشاب میں واقع ہے جسکی تعمیر کو 400 سال سے زائد عرصہ گذر گیا مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے عمارت مخدوش ہونے کے قریب ہے
خوشاب کا تاریخی ورثہ شدید خطرے سے دوچار ہے
ویڈیو : ملک شفاعت حسین







30/07/2026

وادی سون کا خوبصورت سیاحتی مقام ڈیپ شریف جہاں پانی کا چشمہ ہے ہہ جگہ نوشہرہ سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے
پہاڑوں کے سینے سے نکلتا پانی کا یہ چشمہ اور اردگرد کا خوبصورت ماحول اس جگہ کو مزید خوبصورت بنادیتے ہیں
دیکھیے ملک شفاعت حسین کا ویلاگ ہمارے ساتھ ہیں سعادت خان اور وادی سون کے جنگل بوائے۔۔۔ 😍







28/07/2026

خوشاب ڈھوڈا کی تاریخ۔۔۔ ابتدا کیسے ہوئی ؟
پاکستان میں ڈھوڈا کو متعارف کرانے والے حاجی محمد امین سنوچڑ نے 1935 ء میں مٹھائی کی دکان کہاں شروع کی ؟
ہنس راج پہلوان ڈھوڈا کا بانی یا موجد تھا ؟
خوشاب کی پرانی دکان امین ڈھوڈا ہاوس کی خصوصی ویڈیو
ملک شفاعت حسین
سعادت خان





24/07/2026

1947 ء ہجرت کی یاد وادی سون نوشہرہ ضلع خوشاب میں ہانگ کانگ والے کے نام سے مشہور سکھوں کی تاریخی حویلی۔
پرانا نوشہرہ محلہ لطیفال میں جامع مسجد کے ساتھ
مقامی روایت کیا ہے ؟
ایک تاریخی اثاثہ
ویڈیو : ملک شفاعت حسین
سعادت خان







خوشاب کا موسم آج کل بہت خوشگوار ہوگیا ایسے میں دیکھیے NWR  کا 100 سال سے بھی پرانا بینچ جو اب بھی ریلوے اسٹیشن پر موجود ...
23/07/2026

خوشاب کا موسم آج کل بہت خوشگوار ہوگیا ایسے میں دیکھیے NWR کا 100 سال سے بھی پرانا بینچ
جو اب بھی ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے لیکن دن کے اجالے میں نہ کوئی مسافر نہ ٹرین
تصویر ملک شفاعت حسین




20/07/2026

وادی سون کا جنگل بوائے خصوصی انٹرویو پہلی بار ڈسکور خوشاب پر.... جنگل میں رہنے والا انسان آج کل جنگلوں سے نکل کر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا کیمرے کے سامنے منفرد انداز اور بے ساختہ باتیں کرنے والا ، اسے تلاش ہے اپنے پیار کی 😍
دیکھیے دلچسپ گپ شپ
ملک شفاعت حسین کے ساتھ
انکے پیج کو فالو کیجیے اور سپورٹ کیجیے
Salman Khan






17/07/2026

نوشہرہ وادی سون ضلع خوشاب کا 125 سال پرانا گردوارہ جسکی تعمیر 1901 ء میں ہوئی دیکھیے پہلی بار گوردوارہ کی دیواروں پر لگی ہوئی پتھر کی تختیوں پر کندہ سکھوں کے نام
آنند کور کون تھی ؟ سردار مہتاب سنگھ اور سبحان سنگھ کون تھے؟ اور بھی کئی گم شدہ نام۔۔۔۔
ਖੁਸ਼ਾਬ, ਪੰਜਾਬ ਦੀ ਸੂਨ ਵੈਲੀ ਦੇ ਨੌਸ਼ਹਿਰਾ ਵਿਖੇ 125 ਸਾਲ ਪੁਰਾਣਾ ਸਿੱਖ ਗੁਰਦੁਆਰਾ।
ڈسکور خوشاب ٹیم کی exclusive discovery
125 years old Sikh Gurdwara in Noshehra Soon Valley Khushab Punjab
ایک صدی سے بھی زائد پرانا تاریخی ورثہ
اس گم شدہ تاریخ کو محفوظ کیا جائے ضرورت اس امر کی ہے گردوارہ کو اصل حالت میں بحال کیا جائے
آئیے جانتے ہیں اس تاریخی ورثے کی ان کہی کہانی پہلی بار
ویڈیو ملک شفاعت حسین
سعادت خان







13/07/2026

1934 کرنال انڈیا میں پیدا ہونے والے خوشاب کے 93 سالہ بزرگ محمد یامین جنھوں نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں گذار دی 1950 میں خوشاب شہر ہجرت کرکےتشریف لائے معلمی کے پیشہ سے وابستہ رہے بعد از ریٹائرمنٹ بیوہ اور یتیم بچوں کی پنشن بنوانے میں گزار دی جو خدمت خلق کی بہترین مثال ہے
ہجرت کے واقعات سنیے
ویڈیو ملک شفاعت حسین
سعادت خان






Address

Khushab
41000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share