Mehmood khosa Vibes

Mehmood khosa Vibes Not just riding… documenting freedom
traveller | Storyteller | Explorer |Balochistan🏡
(3)

09/07/2026

پہاڑ، وادیاں اور ان کہی کہانیاں... شمال مشرقی بلوچستان مکمل ویلاگ دیکھنے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں .
#

ایک چائے، چند خوبصورت لمحے، اور ہزاروں یادیں۔
06/07/2026

ایک چائے، چند خوبصورت لمحے، اور ہزاروں یادیں۔

کئی گھنٹوں کے مسلسل سفر کے بعد روڈ کنارے ڈھابے پر کچھ دیر آرام کیا۔ 15 منٹ کے مختصر وقفہ ہی جسم کو اتنی توانائی دے دیتا ...
05/07/2026

کئی گھنٹوں کے مسلسل سفر کے بعد روڈ کنارے ڈھابے پر کچھ دیر آرام کیا۔ 15 منٹ کے مختصر وقفہ ہی جسم کو اتنی توانائی دے دیتا ہے کہ مزید پانچ گھنٹے کا سفر بھی آسان محسوس ہونے لگتا ہے۔ سفر کی سب سے خوبصورت یادیں اکثر انہی سادہ اور پُرسکون مقامی ڈھابوں پر بن جاتی ہیں۔

03/07/2026

داناسر، ژوب… بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو ملانے والا یہ تنگ پہاڑی درہ اپنی دلکش وادیوں اور شاندار مناظر کے باعث ہر مسافر کی توجہ اپنی طرف کھینچتا ہے، مگر یہی راستہ اپنی پیچیدہ ساخت اور خطرناک موڑوں کی وجہ سے غیر معمولی احتیاط کا بھی متقاضی ہے۔
آج اسی مقام پر پیش آنے والے المناک حادثے میں 40 سے زائد قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ یہ سانحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ منزل سے زیادہ قیمتی ہماری جان ہے۔
اگر آپ اس راستے پر سفر کریں تو رفتار کو قابو میں رکھیں، اوورٹیک سے گریز کریں، اور ہر موڑ پر مکمل احتیاط سے ڈرائیونگ کریں۔

01/07/2026

بلوچستان کا ایک روشن اور مثبت چہرہ یہ بھی ہے، جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ چند واقعات کی بنیاد پر پوری بلوچ قوم کو مختلف القابات سے پکارنا نہ صرف ناانصافی ہے بلکہ حقیقت کے بھی خلاف ہے۔ امن کی خرابی کا سب سے زیادہ درد خود بلوچستان اور بلوچ قوم نے سہا ہے۔

زندگی جینے کے لیے صرف حوصلہ نہیں ایک وسیع دل اور بلند ظرف بھی چاہیے۔ کیونکہ کبھی کبھی ہمارے سامنے کوئی وہ خواب جیتا ہے ج...
30/06/2026

زندگی جینے کے لیے صرف حوصلہ نہیں ایک وسیع دل اور بلند ظرف بھی چاہیے۔ کیونکہ کبھی کبھی ہمارے سامنے کوئی وہ خواب جیتا ہے جو کبھی ہماری دعاؤں کا حصہ تھے۔ ایسے لمحوں میں حسد نہیں، بلکہ خلوص سے تعریف کرنا اور دل سے یہ دعا دینا کہ اللہ اس کی خوشیاں سلامت رکھے، یہی اصل انسانیت اور اعلیٰ ظرفی ہے۔

Address

Jaffarabad
Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehmood khosa Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehmood khosa Vibes:

Shortcuts

Share