For you

For you Mr.

Ishtiaq (Rawalpindi) and Hafiz Abu Bakar (Lahore) – Page Admins
We provide professional services for:
✅ Facebook posts
✅ News content

✅ Quetta Office No 03048429589

🟢 High-quality, polished designs guaranteed!
📱 WhatsApp: 0310 3362628

گاؤں صرف تصویر میں نہیں بلکہ اصل میں خوبصورت ہوتے ہیں👍
10/08/2026

گاؤں صرف تصویر میں نہیں بلکہ اصل میں خوبصورت ہوتے ہیں👍

اپ کتوں سے نہیں بلکہ اشرف المخلوقات سے ڈر لگتا ہے
10/08/2026

اپ کتوں سے نہیں بلکہ اشرف المخلوقات سے ڈر لگتا ہے

10/08/2026
گاؤں کا کھیل والی بال
10/08/2026

گاؤں کا کھیل والی بال

💖اللہ نے ہمیں سب سے بڑی نعمت "پانی" دی ہے۔(کمنگر  #کرک)اگر ہم اپنے چشموں اور قدرتی مقامات کو تھوڑی سی توجہ دیں تو ہمارا ...
08/08/2026

💖اللہ نے ہمیں سب سے بڑی نعمت "پانی" دی ہے۔(کمنگر #کرک)
اگر ہم اپنے چشموں اور قدرتی مقامات کو تھوڑی سی توجہ دیں تو ہمارا علاقہ سیاحت کا مرکز بن سکتا ہے۔

*آئیں مل کر سوچیں کہ ہم اپنے کرک کو مزید خوبصورت کیسے بنا سکتے ہیں؟*

​for. you

گاؤں کے بلکل سادہ کچے گھر جن آج ابھی سچے لوگ رہتے ہیں ❤️ # # # # # # # # # # # # # # # # # # #*****†******** # # # # # #...
08/08/2026

گاؤں کے بلکل سادہ کچے گھر جن آج ابھی سچے لوگ رہتے ہیں ❤️ # # # # # # # # # # # # # # # # # # #*****†******** # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # #№ # # # # # # # # # # you

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم خان سواتی کی قیادت میں پشاور جلسے کے لیے ایک عظیم الشان قافلہ📍...
05/08/2026

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور کمال سلیم خان سواتی کی قیادت میں پشاور جلسے کے لیے ایک عظیم الشان قافلہ
📍 مقام: سلیم باغ، دارہ، مانسہرہ
🕛 وقت: دوپہر 12:00 بجے
سے روانہ ہوگا۔
تمام کارکنان، عہدیداران اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اس عظیم الشان قافلے کو کامیاب بنایا جا سکے۔

اے آئی کا غلط استعمال آپ کو پورے خاندان سمیت حوالات تک پہنچا سکتا ہے۔مظفرگڑھ: تھانہ شاہ جمال کے علاقے چوک گدپور کے رہائش...
05/08/2026

اے آئی کا غلط استعمال آپ کو پورے خاندان سمیت حوالات تک پہنچا سکتا ہے۔

مظفرگڑھ: تھانہ شاہ جمال کے علاقے چوک گدپور کے رہائشی شہباز نہڑ نامی نوجوان نے اے آئی کے ذریعے اپنی ایسی تصویر بنائی، جس میں اس نے ایس ایچ او کی یونیفارم اور مونوگرام لگا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ ساتھ ہی لکھا: "اگر میں ایس ایچ او ہوتا تو ایسے لگتا۔"

جس پر ڈی پی او مظفرگڑھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شاہ جمال کو جعلی ایس ایچ او کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ گزشتہ شب شاہ جمال پولیس نے گدپور میں چھاپہ مار کر شہباز نہڑ کے والد اور بھائی کو گرفتار کر لیا، جبکہ جعلی ایس ایچ او شہباز نہڑ فرار ہے۔ ایکس صارف صحافی جان شیر کا انکشاف

صبح کے وقت کھیت میں بکریاں جنتر کھا رہی ہیں
05/08/2026

صبح کے وقت کھیت میں بکریاں جنتر کھا رہی ہیں

Address

Dera Allah Yar
Jhatpat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when For you posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share