MS photography

Directions Website

MS photography photography �

25/06/2026

السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 🏴

لبیک یا حسین علیہ السلام
25/06/2026

لبیک یا حسین علیہ السلام

اس سال مرکزی جامع مسجد سکردو کے منبر کا حقیقی معنوں میں حق ادا ہورہا ہے۔علامہ شیخ اشرف تابانی جیسے اہل علم اور فکر انگیز...
25/06/2026

اس سال مرکزی جامع مسجد سکردو کے منبر کا حقیقی معنوں میں حق ادا ہورہا ہے۔
علامہ شیخ اشرف تابانی جیسے اہل علم اور فکر انگیز عالم دین کو زیبِ ممبر بنانا قابل تحسین عمل ہے۔ عزاداروں کی کثیر تعداد جبکہ مختلف مکاتب فکر کے سامعین بھی عقیدت کے ساتھ مجلس میں شریک ہیں۔
بلتستان میں ایسے بے شمار قابل، ذہین اور باصلاحیت نوجوان علماء موجود ہیں، جنہیں اگر مناسب مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ دین کی بہتر انداز میں خدمت کر سکتے ہیں۔ ان خوبصورت اور باصلاحیت چہروں کو آگے لاتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

24/06/2026
یہ بتایا ہے حبیب ابن مظاہر نے ہمیں ایک آواز پہ آجاتے ہیں آنے والے🥲🥲
23/06/2026

یہ بتایا ہے حبیب ابن مظاہر نے ہمیں
ایک آواز پہ آجاتے ہیں آنے والے
🥲🥲

23/06/2026

منگمو عباس لہ یری نینچو زینب شوخص زیری | سید صالح جلالی | بلتی نوحہ محرم ۲۰۲۶/۱۴۴۸

19/06/2026

"Aesay Sardaar ع Ko, Shah e Abraar ع Ko, Maula Hussain ع Ibn E Ali ع Kehtay Hain"
Nadeem Sarwar New noha 2026

03/02/2026

جشنِ ولادت باسعادت امام زمانہ عجل لولیک الفرج . آپ تمام عاشقان اہلبیت ع کو بہت بہت مبارک ہو.
المرتضی چراغاں کمیٹی سکل گرونگ طولتی بروق کھرمنگ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share