29/12/2023
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○
الحمدللہ بطور امیدوار حلقہ NA- 47 اسلام آباد جانچ پڑتال کے بعد سید مراد حسین بخاری صاحب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں
وہ پاکستان جس کا خواب عمران خان نے دیکھا ۔ ہم بنائیں گے ایک نیا پاکستان ۔
انشاءاللہ