CreativitY Of MasteR

CreativitY Of MasteR Creative person has the ability to invent and develop original ideas,especially he was never stisfid.

01/11/2025

“Wishing everyone a very Happy Independence Day ! Long live Gilgit-Baltistan!”
Long live pakistan

29/10/2025

some real for you

Sher Khan janisar New songs 2024
03/11/2024

Sher Khan janisar New songs 2024

Shair Khan janisar New songs 2024|Chilasi New song 2024|GB shina Song

 #استاد محترم جناب  #محمد غازی  صاحب  کی وفات پر دل گہرے صدمے میں ہے۔ وہ ایک ایسے عظیم استاد  تھے جنہوں نے نہ صرف علم کی...
30/10/2024

#استاد محترم جناب #محمد غازی صاحب کی وفات پر دل گہرے صدمے میں ہے۔ وہ ایک ایسے عظیم استاد تھے جنہوں نے نہ صرف علم کی روشنی پھیلائی بلکہ اپنے اخلاق اور کردار سے ہماری زندگیوں پر گہرے نقوش چھوڑے۔ ان کی محبت، شفقت اور رہنمائی نے ہمیں نہ صرف بہتر طالب علم بلکہ بہتر انسان بننے میں مدد دی۔ ان کا علم اور اخلاق ہمیشہ یاد رہیں گے، اور ان کی کمی کبھی پوری نہ ہو سکے گی۔ استاد محترم نے ہمیں پرائمری کلاس سے مڈل تک اپنے علم سے روشناس کرانے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ہمت اور حوصلہ دیا جس کے بدولت اج الحمد للہ جس مقام پر یہ استاد محترم کی مرہون منت اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا کرے۔ تمام سوگوار خاندان و لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے #آمین۔

20/10/2024

پنجاب کالج لاھور کے واقعہ میں لڑکی کے ماں کا پیغام دیکھیے

13/10/2024

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ

12/10/2024

Check out Muhammad Azam’s video.

11/10/2024

پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء نے پاکستان کا پہلا اے آئی ڈاکٹر روبوٹ بنا کر سب کو حیران کردیا خود دیکھیں

Address

Islamabad
45400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CreativitY Of MasteR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share