30/09/2026
اعلامیہ
علمائے امامیہ چھورکا، چھورکا ویلفیئر آرگنائزیشن، غدیر کمیٹی، جامع مسجد کمیٹی، تنظیم سرباز امام زمانہ، ISO اور اسلامک سٹوڈنٹس آرگنائزیشن۔ متفقہ بیان جاری کرتے ہیں انقلاب اسلامی کے خلاف چیمہ فاونڈیشن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان قابل مذمت ہے اور علاقہ شگر میں اس ادارے کی تمام سرگرمیوں کو مشکوک قرار دی گئی اور یونین کونسل چھورکا کے عوام الناس اس مشکوک ادارے کے ساتھ لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔