Nagar Network

Nagar Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nagar Network, Gilgit.

24/10/2026

بریکنگ ⚡
⭕گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران امریکی ایندھن بھرنے والے طیاروں اور بھاری ٹرانسپورٹ طیاروں کا خطے کے اڈوں سے تیز رفتار انخلاء؛ اس وقت خطے کے آسمان میں ٹرانسپونڈر آن رکھنے والا کوئی فوجی طیارہ نظر نہیں آ رہا۔

اگلی گرج کا شور بہت زیادہ قریب، زیادہ تباہ کن اور ناقابلِ رکاوٹ ہوگا⚡⚡⭕چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عبداللہی امریکہ اور اسرائی...
18/10/2026

اگلی گرج کا شور بہت زیادہ قریب، زیادہ تباہ کن اور ناقابلِ رکاوٹ ہوگا⚡⚡
⭕چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عبداللہی امریکہ اور اسرائیلی سربراہان سے: ہم تمہارے احمقانہ فیصلوں کے لیے لمحہ شماری کر رہے ہیں

🔹 جو نعرے تم لگا رہے ہو، اگر تم اس پر عمل کر سکتے تو اب تک کر چکے ہوتے۔ پچھلی ہر جنگ میں تم نے اسلامی جمہوریہ کے خاتمے، ایران کی تقسیم اور تباہی کے نعروں کے ساتھ جنگ شروع کی؛ جبکہ آج تم خود تباہی اور زوال کا شکار ہو اور طاقتور ایران اب بھی مضبوطی سے کھڑا ہے۔

🔹 امریکہ کے صدر اب بوڑھے ہو چکے ہیں اور اپنی جگہ سے اٹھنے کی طاقت نہیں رکھتے، امریکی معاشرہ اور مقبوضہ علاقوں کے باشندے بخوبی جانتے ہیں کہ تمہارے اندر سنگین اور بنیادی کمزوریاں ہیں اور تمہیں جان لینا چاہیے کہ اگلی غلط فہمی پر پہلے سے مختلف اور شدید تر جوابات ملے گا۔

🔹 تم نے قیادت، قوم، ذمہ داران اور اسلامی ایران کی طاقتور مسلح افواج کے عزم و ارادے کو کئی بار آزمایا ہے اور آزمودہ کو دوبارہ آزمانا حماقت ہے؛ ہم تمہارے احمقانہ فیصلوں کے لیے لمحہ شماری کر رہے ہیں۔

18/10/2026

‏�روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں تیل کے ٹرمینل کو آگ لگا دی گئی.

�یوکرین کے گزشتہ رات کے حملوں کے نتیجے میں سینٹ پیٹرزبرگ کی بندرگاہ میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ یہ بندرگاہ روس میں ایندھن ذخیرہ کرنے اور برآمد کرنے کے سب سے بڑے مراکز میں سے ایک ہے۔

11/10/2026

بریکنگ ⚡
یمن کے حملے کے بعد ریاض کے ہوائی اڈے سے دھواں اٹھ گیا ۔

🔹یمن کی مسلح افواج کی ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے "ملک خالد" پر انتقامی کارروائی کے نتیجے میں، اس ہوائی اڈے کے ٹرمینل 4 سے دھوئیں کے ستون بلند ہونے کی تصاویر جاری۔

09/10/2026

یمنی مسلح افواج باب المندب کے قلعے سے آپ کو سلام پیش کرتی ہیں۔

یمن سے پاکستانیوں کو پہلا تحفہ
09/10/2026

یمن سے پاکستانیوں کو پہلا تحفہ

08/10/2026

یمن میں جنگی میدان کے مناظر⚡
⭕ ویڈیو میں یمنی مجاھدین کی پیشقدمی اور سعودی کرائے کے جنگجووں کے فرار ہونے کے مناظر دکھایا گیا ہے ۔
🔸 اس وقت صوبہ تعز کا 95 فیصد حصہ یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول میں ہے، اور اس کے چند نواحی علاقے اب بھی سعودی کرائے کے جنگجوؤں کے قبضے میں ہیں۔

یمن اپڈیٹ ⚡ یمنی مسلح افواج کی وسیع پیش قدمی، سعودی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کی شکست اور فرار کے ساتھ ہی؛ تعز صوبے می...
06/10/2026

یمن اپڈیٹ ⚡
یمنی مسلح افواج کی وسیع پیش قدمی، سعودی حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کی شکست اور فرار کے ساتھ ہی؛ تعز صوبے میں شرجب اور ہیجۃ العبد کے علاقوں پر مکمل کنٹرول، جبکہ کئی محاذوں سے مقاطرہ کے علاقے میں داخلے کا آغاز۔

19/09/2026

بریکنگ ⚡
سعودی عرب کے دارلحکومت پر میزائلوں سے حملہ ۔
چند گھنٹے قبل آل سعود کی دارالحکومت ریاض یمنی میزائلوں کا نشانہ بنا، اور کہا جا رہا ہے کہ اس علاقے میں دفاعی نظام متحرک کر دیے گئے ہیں۔ میزائل ریاض کے ہوائی اڈے پر گرے ہیں۔

بریکنگ ⚡ ایران نے عمان کے سمندر کے قریب غیر قانونی راستے سے گزرنے والے جہازوں پر 4 اینٹی شپ کروز میزائلوں سے حملہ کردیا
18/09/2026

بریکنگ ⚡
ایران نے عمان کے سمندر کے قریب غیر قانونی راستے سے گزرنے والے جہازوں پر 4 اینٹی شپ کروز میزائلوں سے حملہ کردیا

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share