05/06/2026
تحریکِ تبدیلی یاسین، سُمال اور درماندہ — عوامی طاقت کا بے مثال اور تاریخی مظاہرہ!
عوام کے جوش، جذبے اور بھرپور شرکت نے ثابت کر دیا کہ تبدیلی کا سفر اب ایک مضبوط عوامی تحریک بن چکا ہے۔ سُمال اور درماندہ کے باشعور عوام نے اپنی بھرپور موجودگی سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ ❤️
زندہ باد تحریکِ تبدیلی یاسین! ✌️
Aman Aly Aamir