25/07/2023
آج کا دن چھ ماہ کے شہزادہ علی اصغر سے منسوب ہے۔
آپ امام حسین کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔
آپ کو باب الحوائج کا لقب عطا کیا گیا۔
عاشورہ کے دن پیاس کی شدت کی وجہ سے
شہزادہ غش کھا رہے تھے۔
تین بھال کا تیر جو جنگوں میں گھوڑوں کو مارنے کیلئے استعمال ہوتا ہے اس ننھے سے شہزادے علی اصغر کی طرف رواں ہوا
امام نے اپنی تلوار سے آپکی قبر بنائی
تا کہ آپ کو باقی کے ظلم سے بچایا جائے
لیکن ایسا ممکن نا ہوا
شہادت امام حسین کے بعد علی اصغر کے سر کو
ڈھونڈنے کے لئے کربلا کی ریت پر نیزے برسائے گئے
ایک جگہ سے جسم اجھل کر باہر آیا
اور لاشے کو امام حسین کے سینے پر رکھا گیا
اور گھوڑے دوڑائے گے۔
اس لیے امام حسین اور
شہزادہ علی اصغر کی قبر کا ایک ہی نشان ہے۔💔