29/07/2025
"_____ اگر کوئی مجھے پوچھے کہ وہ تمہیں کتنا پسند ہے، تو میں یہی کہوں گی " اتنا کہ وہ لاکھوں بار بھی مجھے تکلیف پہنچائے تو بھی ایک آواز دے گا تو پہلے جیسی محبت کی نگاہ سے دیکھوں گی اور بھول کر اسے گلے لگا لوں گی"
بس اتنی سی خواہش ہے کہ میرے بگڑے موسم میں مجھے سنبھال لے اور وہ یہ بات سمجھ لے کہ میری تلخی میری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہوتی ہے جو اسکی ذرا سی توجہ سے ختم ہو جاتی ہے۔!" 💯🥀🖤