01/09/2025
افسوسناک خبر*
*چلاس : ہڈر کے مقام پر پاک فوج کا 17-MI ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار
ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا اور اچانک تکنیکی مسئلے کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔
حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں گیں۔
ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹس سمیت عملے کے پانچ افراد سوار تھے جو جو کہ تمام شہید ہو گئے ۔