Dil Sy.

Dil Sy. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dil Sy., Photographer, Chitral.

*منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں، لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️ 💯*
11/12/2025

*منزل تک پہنچنے میں چاہے لاکھ رکاوٹیں ہوں، لیکن اللہ نے جو تمہارے لئے لکھ دیا ہے وہ مل کر ہی رہے گا۔ ❤️ 💯*

🌄اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آغاز صبح اس دعا کے ساتھ کہ آپ کو اللہ اپنی پناہ میں رکھے اور کامیاب قرار دےآمین 🤲🤲JUMA...
11/08/2023

🌄

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آغاز صبح اس دعا کے ساتھ کہ آپ کو اللہ اپنی پناہ میں رکھے اور کامیاب قرار دے
آمین 🤲🤲
JUMA Mubarak everyone

Sarzemin  Torkhow shqlasht
19/07/2023

Sarzemin Torkhow shqlasht

‏عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھےسمندروں  کے  لیے سیپیاں بناتے تھےوہی  بناتے  تھے  لوہے  کو  توڑ  کر  تالاپھر اس کے بعد ...
11/07/2023

‏عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے سیپیاں بناتے تھے

وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالا
پھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے

میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا
مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے

فضول وقت میں وہ سارے شیشہ گر مل کر
سہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتے تھے

ہمارے گاؤں میں دو چار درزی تھے
نمازیوں کے لیے ٹوپیاں بناتے تھے

09/07/2023

Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Sy. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category