08/11/2026
🏏 وردگ سپر لیگ سیزن 02 🏆
🔥 تیار ہو جائیں کرکٹ کے ایک بڑے مقابلے کے لیے۔
وردگ سپر لیگ سیزن 02 کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے، جہاں کرکٹ کا جوش، جذبہ، کھیل کا جنون اور کھلاڑیوں کی صلاحیتیں دیکھنے کو ملیں گی۔
اس شاندار ایونٹ کے انعقاد میں آرگنائزنگ کمیٹی کی محنت، لگن اور بہترین انتظامات قابلِ تحسین ہیں۔ تمام منتظمین خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، جو علاقے کے نوجوانوں کو کھیل کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سیزن کرکٹ کے شائقین کے لیے یادگار ثابت ہوگا۔ ❤️
🎥 Discover Battagram 1
📸 کرکٹ کی ہر خبر، ہر لمحہ اور ہر خوبصورت منظر آپ تک