15/10/2026
😭😭😭😭😭😭
انا للہ و انا الیہ راجعون
پشاور میں الخیر سکول کی چھت گرنے کے دلخراش سانحہ میں 32 معصوم بچوں اور ایک استانی کی شہادت پر دل بے حد غمگین ہے۔
ہم غمزدہ اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ کمسن شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین