26/05/2026
تکبیراتِ تشریق
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق پڑھنا واجب ہے۔
تمام مسلمان مرد و خواتین اس عظیم شعارِ اسلام کا اہتمام کریں اور اپنے گھروں، مسجدوں اور ماحول کو اللہ اکبر کی صداؤں سے معطر کریں۔