Wadi E Phallah

Wadi E Phallah to inform people about wadi e phallah which is a beautifull and an amazing place of pakistan hazara abbottabad
(12)

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے رکھے اور اسے ہر بری نظر سے مح...
13/08/2026

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی کا گہوارہ بنائے رکھے اور اسے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین!
پاکستان زندہ باد! 💚

مکاواں
13/08/2026

مکاواں

13/08/2026

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل میں صحت سے متعلق سامنے آنے والی خبروں اور تشویشناک صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

🥰🥰
13/08/2026

🥰🥰

اطلاع عام:یہ جانور جس کسی کا بھی ہے، اس وقت گلی گھمبیر میں چودھری حسیب کے گھر پر موجود ہے۔صاحبِ مال ان سے رابطہ کر کے اپ...
12/08/2026

اطلاع عام:
یہ جانور جس کسی کا بھی ہے، اس وقت گلی گھمبیر میں چودھری حسیب کے گھر پر موجود ہے۔
صاحبِ مال ان سے رابطہ کر کے اپنا جانور واپس لے سکتے ہیں۔

اس بات میں عمل، نیت اور اخلاق تینوں کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ عبادت صرف نماز، روزہ اور تلاوت کا نام نہیں، بلکہ اس کا اثر ...
12/08/2026

اس بات میں عمل، نیت اور اخلاق تینوں کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ عبادت صرف نماز، روزہ اور تلاوت کا نام نہیں، بلکہ اس کا اثر انسان کے اخلاق اور رویے میں بھی نظر آنا چاہیے۔ اگر کوئی شخص عبادت تو بہت کرے لیکن اپنی زبان، رویے یا عمل سے دوسروں کو تکلیف پہنچاتا رہے تو اسے اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے۔ اسی طرح صدقہ اور نیکی کرنے کے بعد کسی پر احسان جتانا نیکی کی روح کو متاثر کرتا ہے۔ نیکی کا اصل حسن یہ ہے کہ اسے اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے، نہ کہ لوگوں سے تعریف یا بدلے کی امید رکھی جائے۔

فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے ?
12/08/2026

فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے ?

گھمبیر تا لورہ روڈ: نوتعمیر شدہ سڑک پہلی ہی بارش/کچھ ہی دنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف!عوام...
11/08/2026

گھمبیر تا لورہ روڈ: نوتعمیر شدہ سڑک پہلی ہی بارش/کچھ ہی دنوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ناقص مٹیریل کے استعمال کا انکشاف!

عوام کے کروڑوں روپے کے فنڈز سے تعمیر ہونے والی گھمبیر سے لورہ سڑک انتظامیہ اور ٹھیکیدار کی عدم توجہی کا منہ بولتا ثبوت بن گئی۔ سڑک پر جابجا کھڈے بن چکے ہیں جنہیں معیاری لک (Asphalt) سے مٹانے کے بجائے کچے سیمنٹ سے بھر کر اوپر پتھر رکھ دیے گئے ہیں، جو حادثات کو دعوت دے رہے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اور محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W KPK) سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس سڑک کا فوری ٹیکنیکل آڈٹ کروایا جائے، ناقص کام کرنے والے ٹھیکیدار پر جرمانہ عائد کیا جائے اور سڑک کو دوبارہ معیاری طریقے سے پکا کیا جائے۔

ایم ایس او تحصیل لورہ  کے زیر اہتمام شاندار موٹر سائیکل ریلی اور پرچم کشائی  ۔۔۔طلباء برادری و نوجوانان تحصیل لورہ سے خص...
11/08/2026

ایم ایس او تحصیل لورہ کے زیر اہتمام شاندار موٹر سائیکل ریلی اور پرچم کشائی ۔۔۔طلباء برادری و نوجوانان تحصیل لورہ سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے ۔
14 اگست بعد از نماز جمعہ مین بازار تحصیل لورہ ❣️

جامعہ الزھراء کے دوسرے حال "خاتون جنت" میں الزھراء کمپیوٹر لیب تقریب سجی .استاذ محترم حضرت مولانا مفتی عبد الشکور جلالی ...
10/08/2026

جامعہ الزھراء کے دوسرے حال "خاتون جنت" میں الزھراء کمپیوٹر لیب تقریب سجی .

استاذ محترم حضرت مولانا مفتی عبد الشکور جلالی صاحب
سربراہ جامعہ الزھراء کی دعوت پر
خصوصی طور پر
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت
عزت مآب محترم محمد عمیر کیانی صاحب
جامعہ الزھراء
تشریف لائے اور جامعہ الزھراء کی دینی ،علمی اور اصلاحی خدمات کو سراہا اور الزھراء کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا اور مفتی صاحب کی کاوشوں کو سراہا ۔

سرپرست اعلی جامعہ الزھراء
حضرت علامہ قاری ربنواز علوی صاحب نے جامعہ کی مختصر عرصہ کی تفصیل پیش کی ۔
صاحبزادہ محمد عاقب رضا صاحب نے دعا کی .

علامہ نعمان کیانی صاحب
علامہ دلفراز اعوان صاحب
علامہ عدیل جلالی صاحب
محترم خوشحال خان عباسی صاحب
مصور کیانی صاحب
حافظ ہاشم عباسی صاحب ودیگر بہت سے احباب نے شرکت کی.

Address

Abbottabad Village Phallah Lora
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi E Phallah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi E Phallah:

Shortcuts

Share