Engr Muhammad Waqas offical

Engr Muhammad Waqas offical Life is soo unpredictable so enjoy the present moment❣️🥰

19/02/2024

Four important rules for designing concrete torsion exposed beam

Design of different residential building
14/02/2024

Design of different residential building

symbol of different type of walls
13/02/2024

symbol of different type of walls

Architectural drawing  of residential building
12/02/2024

Architectural drawing of residential building

23/10/2023

فوجی کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی آرمی کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ

چینی بحریہ کے 6 جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔ بحری جہاز عمان میں کچھ عرصے سے مشقوں میں مصروف ہیں...
23/10/2023

چینی بحریہ کے 6 جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔

بحری جہاز عمان میں کچھ عرصے سے مشقوں میں مصروف ہیں۔

ایک طویل عرصے تک چینی جنگی جہاز مشرقی بحیرہ روم میں لنگر انداز نہیں ہوئے۔

ایک ایسے وقت میں جب خطے میں دو مختلف امریکی طیارہ بردار ٹاسک فورسز تعینات ہیں، چینی بحری جہازوں کے آپریشنل انداز کو دلچسپی کے ساتھ فالو کیا جا رہا ہے۔

23/10/2023

تل ابیب : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، آس پاس کے دیگر ممالک بھی جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نہتے فلسطینیوں پر ڈھائی جانے والی اسرائیلی بربریت جاری رہنے پر خطے کے دوسرے ملکوں تک بھی اس جنگ کے بھڑکتے شعلے پھیلنے کے خدشات پیدا ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس خدشہ کو تقویت اس بات سے اور زیادہ ملی کہ جب امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ خطے میں مزید فوجی اثاثے بھیج رہا ہے اور مصر میں سربراہی اجلاس ختم ہونے کے اگلے روز ہی اسرائیل غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے لیے تیار دکھائی دیا۔

اس سلسلے میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اس بات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں فوجی تیاری اور ڈیٹرنس میں اضافہ کرے گا اور اسرائیل کے دفاع میں بھرپور مدد کرے گا اور ضرورت کے مطابق مزید فوجیوں کو اسٹینڈ بائی پر رکھا جائے گا۔

یاد رہے کہ امریکہ پہلے ہی دو طیارہ بردار بحری جہاز اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوائی جہاز بھی اسرائیل بھیج چکا ہے اس کے علاوہ 2ہزار میرینز بھی موجود ہیں۔

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل کی لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر کشیدگی بڑھ رہی تھی، جب اسرائیلی فوج نے ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ عسکریت پسند گروپ کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا، ان خدشات کے درمیان کہ ایک نیا محاذ کھولا جاسکتا ہے کیونکہ اسرائیل غزہ میں حماس کے جنگجوؤں سے لڑ رہا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے ٹھکانوں کی آڑ میں جنوبی لبنان پر گولہ باری کی ہے۔ لبنان اسرائیل سرحد پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز میں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز  نے غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی حملے کو پسپا کرنےکا دعویٰ کیا ہے...
23/10/2023

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی حملے کو پسپا کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان خان یونس کے سرحدی علاقے میں زمینی جھڑپ ہوئی ہے۔

القسام بریگیڈز کے مطابق جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 2 بلڈوزر اور ایک ٹینک کو تباہ کردیا گیا، جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوجیوں کو اپنی گاڑیوں کے بغیر پیچھےہٹنا پڑا اور صیہونی فوجی گاڑیاں چھوڑ کر اسرائیلی حدود میں واپس بھاگ گئے۔

یہ بھی پڑھیں
غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے: حماس
حماس کے حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پرلانے کا عمل سبوتاژ کرنا تھا: بائیڈن
اسرائیل کا القسام بریگیڈ کمانڈر کے گھر پرحملہ، والد، بھائی، بھتیجا اور پوتی شہید
اسرائیل کو بڑا سرپرائز دینے والے القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف کی تلاش
عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونےکی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کے لیے جانا چاہتی تھی کہ اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا اور اسرائیلی فوج فائرنگ کی زد میں آکر ٹینک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئی۔

دوسری جانب اسرائیل نے بھی غزہ کی سرحد کے قریب اپنے ایک ٹینک کی تباہی کا اقرار کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے غزہ میں وحشیانہ حملے 16 ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی بمباری سے دو ہفتوں کے دوران غزہ کے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 7 سو سے تجاوز کرگئی ہے، شہدا میں 40 فیصد معصوم بچے شامل ہیں، جب کہ زخمی 16 ہزار تک پہنچ گئے ہیں۔

اسرائیل نے 24 فلسطینی اسپتالوں کو خالی کرنےکی وارننگ بھی دی ہے، فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے اسپتالوں کو خالی کرنےکی اسرائیلی وارننگ کو مریضوں کے لیے سزائے موت جیسا قرار دیا ہے اور کہا ہےکہ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، انہیں بحفاظت کہیں اور منتقل نہیں کرسکتے۔

غزہ پر فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بھی فضائی حملے شروع کردیے ہیں۔

صیہونی فضائیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے پناہ گزین کیمپ کی مسجد کو نشانہ بنایا جس میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

‏اسرائیلی وزیر دفاع:🔴غزہ کی سرحد پر ہمارے سپاہی تیار رہیں، جلد احکامات جاری کیے جائیں گے۔
19/10/2023

‏اسرائیلی وزیر دفاع:

🔴غزہ کی سرحد پر ہمارے سپاہی تیار رہیں، جلد احکامات جاری کیے جائیں گے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923463530807

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Engr Muhammad Waqas offical publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Engr Muhammad Waqas offical:

Partager