Naqvi Photography

Anrufen Wegbeschreibung Website Service kontaktieren

Naqvi Photography This page aims to share photography, News, Vlogs, and authentic Islamic guidance for believers.

Pakistan Monument, Islamabad
29/10/2026

Pakistan Monument, Islamabad

نور خان کنڈہ  اور دریائے کرم ، پاراچنار
28/10/2026

نور خان کنڈہ اور دریائے کرم ، پاراچنار

27/10/2026

آئیے، آج آپ کو دکھاتے ہیں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقع گاؤں خرلاچی کی خوبصورت شکارگاہ، جہاں مرغابیوں کا شکار ایک منفرد روایت ہے۔

غروبِ آفتاب جہاں بھی ہو، چاہے پہاڑوں کی چوٹیوں پر، دریا کے کنارے یا کسی گھر کی چھت پر، اس کا اپنا ہی ایک حسن، اپنا ہی سک...
26/10/2026

غروبِ آفتاب جہاں بھی ہو، چاہے پہاڑوں کی چوٹیوں پر، دریا کے کنارے یا کسی گھر کی چھت پر، اس کا اپنا ہی ایک حسن، اپنا ہی سکون اور اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ 🌅

24/10/2026

نماز جمعہ در مرکزی امام بارگاہ پاراچنار

22/10/2026

زیارتِ حضرت عباس علمدارؑ، کنڈے عباس

یہ مقدس مقام ایک خوبصورت پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہے، جس کے چاروں اطراف بلند و بالا پہاڑ قدرتی حسن کا دلکش منظر پیش کرتے ہیں، جبکہ مشرق کی جانب دریائے کرم کا حسین نظارہ اس مقام کی خوبصورتی کو مزید نکھارتا ہے۔

چپری ریسٹ ہاؤس جانے والے راستے پر اس وقت تعمیراتی کام جاری ہے، جس کا مقصد راستے کو مزید بہتر اور آمدورفت کے لیے آسان بنا...
21/10/2026

چپری ریسٹ ہاؤس جانے والے راستے پر اس وقت تعمیراتی کام جاری ہے، جس کا مقصد راستے کو مزید بہتر اور آمدورفت کے لیے آسان بنانا ہے۔

دریائے کرم کا یہ خوبصورت نظارہ کس علاقے کا ہو سکتا ہے؟ آئیے، اندازہ لگائیں!
20/10/2026

دریائے کرم کا یہ خوبصورت نظارہ کس علاقے کا ہو سکتا ہے؟ آئیے، اندازہ لگائیں!

08/10/2026

زیارت حضرت عباس علمدار علیہ السلام سمیر

برادرِ عزیز سید مجتبیٰ چمران کی شادی کی خوشی میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمانان، عزیز و اقارب اور بلخصوص علماءِ کرام ک...
01/10/2026

برادرِ عزیز سید مجتبیٰ چمران کی شادی کی خوشی میں شریک ہونے والے تمام معزز مہمانان، عزیز و اقارب اور بلخصوص علماءِ کرام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی محبت، خلوص اور تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت و اعزاز ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

Adresse

Vienna

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Naqvi Photography etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Naqvi Photography senden:

Verknüpfungen

Teilen

Kategorie