"اللہ سب سے زیادہ رحم کرنے والا اور سب سے زیادہ سخی ہے۔ اس کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں، کیونکہ وہ ہر مشکل کو آسان اور ہر اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کی قدرت رکھتا ہے About this page, tell your friends, your siblings, your relatives about the good things you want to get so that they can read the Quran on this page and from day to day and get such new things. Thank you
���
جس کو اپنے نبی پیارے نبی ﷺ
سے پیارا ھو گا ۔وہ اپنے نبی ﷺ کی سنت پر چلے گا ۔تو وہ سچا عشق ھے ۔ماشاءاللہ ۔سبحان اللہ ۔(�� اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِه وَاَصْحَابِه وَبَارِکْ وَسَلِّمْ۔میرے پیارے نبی ﷺ پر کروڑوں اربوں درود وسلام ���
اور ہمیشہ اپنی اپنے ماں باپ کی عزت کرو
انسان کو زندگی میں اچھے کام کرکے جانا چاہیے اور اپنے بچوں کو اور اپنی بیٹیوں کو اپنے بیٹوں کو اچھا کام کرنے کی تنقید کرنی چاہیے اور اس کے علاوہ ان کو اچھے اچھے کام کرو
اور ان کو اچھے اچھے کام کرنے کا کہنا چاہیے اور بچوں کو قرآن مجید میں نماز اور اچھے اچھے کام میں ہمیشہ لگانا چاہیے اور اگر آپ کوئی اچھا کام کر جائیں گے تو آپ کی زندگی اور آپ کی یعنی مرنے کے بعد دونوں ہی سوار جائیں گے اگر آپ کے بچے بڑے ہوں گے تو آپ کے پیچھے وہ مرتے دم تک آپ کے پیچھے پڑھتے رہیں گے اور آپ کو ثواب ملتا رہے گا
اور باقی یہ دنیا ہے اس دنیا میں ہر کسی نے آنا ہے ہر کسی نے جانا ہے اگر اس میں اچھے کام کر جاؤ گے تو آپ کے ہمسائے آپ کے بھائی آپ کے رشتے دار آپ کو اچھے لفظوں میں یاد کریں گے
قرآن مجید خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھیں انشاء اللہ آپ کو ثواب ملتا ہی رہے گا باقی
کوشش کریں جو نیک ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں نماز ہے قرآن مجید کی ہے جو بھی ہے آپ اس کو دیکھ رہے ہیں اپنے بچوں کو دکھائیں اپنی بیوی کو دکھائیں اپنے گھر والوں کو دکھائیں اپنے تمام جو گھر والے ان کو دکھائیں تاکہ وہ اس ویڈیو سے اچھا سبق حاصل کریں