فارسٹ گارڈ دیر کوہستان جابز کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔ اپلائی کے لئے شاپ پر تشریف لائیں۔
وٹس ایپ۔ 03249951226, 03005593642
پتہ: مین بازار شرینگل نزد کمراٹ ٹریولز انٹرنیشنل ، شرینگل ایزی شاپ
04/05/2026
فارسٹ گارڈ پٹرولنگ جابز کی آخری تاریخ 25 مئی ہے۔ اپلائی کے لئے شاپ پر تشریف لائیں۔
وٹس ایپ۔ 03249951226, 03005593642
پتہ: مین بازار شرینگل نزد کمراٹ ٹریولز انٹرنیشنل ، شرینگل ایزی شاپ
04/05/2026
ایف آئی اے جابز کی آخری تاریخ 11 مئی تک بڑھا دی گئی ہے۔ اپلائی کے لئے شاپ پر تشریف لائیں۔
وٹس ایپ۔ 03249951226, 03005593642
پتہ: مین بازار شرینگل نزد کمراٹ ٹریولز انٹرنیشنل ، شرینگل ایزی شاپ
24/04/2026
خیبر پختونخوا فارسٹ دیر کوہستان میں فارسٹ گارڈ کی اسامیاں خالی ہیں، آنلائن اپلائی 1 مئ 2026 سے شروع ہوگی آخری تاریخ 20 مئ 2026 ہوگی۔
اپلائی کرنے کے لئے دکان پر تشریف لائیں، نادرا بائیو میٹرک کی سہولت بھی موجود ہے۔
رابطہ نمبر: 03005593642 - 03249951226
جسکا ETEA پروفائیل پہلے سے موجود ہے اور بائیومیٹرک ہو چکا ہے وہ وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ دکان آنے کی زحمت نہ کریں۔
22/04/2026
پاکستان آرمی میں بھرتی
امیدوار حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان آرمی میں بھرتی کے لیے کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 30 مارچ 2026 سے 08 مئی 2026 تک مقرر کی گئی ہے۔
تمام خواہشمند امیدوار مقررہ تاریخ کے اندر اپنے کاغذات مکمل کرکے جمع کروائیں تاکہ انہیں بھرتی کے عمل میں شامل کیا جا سکے۔
Be the first to know and let us send you an email when Flexo Printing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.