تصویر میں جتنی خوبصورتی نظر آ رہی ہے، حقیقت میں یہ جگہ اس سے کہیں زیادہ حسین، دلکش اور قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔
اگر آپ نے ابھی تک میدان، لوئر دیر کا سفر نہیں کیا تو یقین کریں، ایک بار ضرور آئیں۔ یہاں کے سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں، صاف پانی، مہمان نواز لوگ اور قدرت کے دل موہ لینے والے مناظر آپ کو بار بار آنے پر مجبور کر دیں گے۔
خوش آمدید میدان، لوئر دیر!
ایک بار آئیں، پھر دل یہی رہ جائے گا
CalmScape
24/05/2026
کیا بگاڑا ہے پہاڑوں نے ہمارا۔ کیوں کوئی اتنا پتھر دل ہو جاتا ہیں کہ پہاڑوں کو اگ لگا دیتے ہیں 😭🫣
#پہاڑ
01/05/2026
چراگاہوں میں بھیڑ بکریوں کا چرنا… 🐑🌿
سرسبز چراگاہیں 💚
کھلا آسمان ☁️
اور سکون بھری فضا
جب بھیڑ بکریاں خاموشی سے چر رہی ہوتی ہیں…
تو فطرت کا ایک حسین منظر مکمل ہو جاتا ہے 🤍
یہ مناظر دل کو سکون دیتے ہیں اور انسان کو فطرت کے قریب لے آتے ہیں 🌿
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے 🌿
26/04/2026
جھیلوں کا کردار… فطرت کا آئینہ 🌊🌿
جھیلیں صرف پانی کا ذخیرہ نہیں…
یہ فطرت کا آئینہ ہیں
پہاڑوں کا عکس 🤍
آسمان کی وسعت 💫
اور سکون کا ایک مکمل احساس…
یہ سب جھیلوں میں سمٹ آتا ہے 🌊
جھیلیں ماحول کو ٹھنڈک دیتی ہیں 💧
حیات کو سہارا دیتی ہیں
اور سیاحت کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں 🌿
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے
25/04/2026
گلیشیئرز… پاکستان پر قدرت کا عظیم احسان ❄️🏔️
یہ برف کے عظیم ذخائر صرف خوبصورتی نہیں… بلکہ زندگی کا ایک اہم ذریعہ ہیں 💧
دریاؤں کی روانی 🌊
زرعی زمینوں کی زرخیزی 🌾
اور آنے والی نسلوں کا مستقبل…
سب انہی گلیشیئرز سے جڑا ہے 🤍
مگر موسمی تبدیلی اور ہماری لاپرواہی ⚠️
ان نعمتوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے 💔
اگر یہ پگھل گئے…
تو خوبصورتی کے ساتھ زندگی بھی متاثر ہوگی 💫
آئیں ان قدرتی خزانوں کی حفاظت کریں 🌿
23/04/2026
سیاحت اور قدرتی خوبصورتی میں میڈوز کا کردار… جیسے انسان میں دل 🌿💚
جیسے انسان کے جسم میں دل زندگی کی علامت ہوتا ہے
ویسے ہی میڈوز فطرت کی خوبصورتی کا دھڑکتا ہوا دل ہیں
یہ سرسبز میدان پہاڑوں کے بیچ سکون کا پیغام دیتے ہیں
اور ہر آنے والے کے دل کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں
یہ صرف سبزہ نہیں… یہ فطرت کی روح ہے
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں، مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے 🌿
20/04/2026
دل چاہتا ہے… ❤️
کہ 6 مہینے کے لیے نارتھرن پاکستان کے سفر پر نکل جاؤں
جہاں صرف پہاڑ ہوں 🏔️
قدرتی خوبصورتی ہو 🌿
بہتا ہوا صاف پانی ہو 🌊
اور خاموش آبشاریں 💧
اور بس… میں ہوں اور سکون 🤍
مگر ایک سوال ہے…
اگر آپ کو بھی موقع ملے، تو کیا آپ سب کچھ چھوڑ کر اس سفر پر میرے ساتھ نکلیں گے؟ 🤔
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے 🌿
20/04/2026
آخری سسکیاں لیتی عطا آباد جھیل… 🌊💔
2010 کی لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی لائی… مگر جنم لیا اس خوبصورت جھیل نے 🏔️
ہزاروں متاثر، سینکڑوں گھر ڈوب گئے…
مگر وقت کے ساتھ یہ جگہ جنت بن گئی
آج 16 سال بعد…
یہ جھیل سوکھ نہیں رہی، بلکہ ریت سے بھر رہی ہے ⚠️
جہاں پانی تھا… وہاں اب صحرا ہے 🌵
قدرت دیتی بھی ہے… اور واپس بھی لے لیتی ہے
اگر ہم نے آج بھی حفاظت نہ کی
تو یہ صرف ایک کہانی بن کر رہ جائے گی…
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں بھی… مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے 🌿
Follow CalmScape
19/04/2026
کس کس کا اس خوبصورت میڈوز میں کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ہے؟ 🏏🌿
قلشت میڈوز، اپر چترال کی سرسبز وادی 💚
ایسا گراؤنڈ… جہاں چاروں طرف پہاڑ ہوں 🏔️
اور اوپر کھلا آسمان
سوچیں… یہاں کرکٹ کھیلنے کا مزہ کیسا ہوگا؟ 😍
یہ صرف کھیل نہیں… ایک یادگار تجربہ ہوگا
❓آپ میں سے کون کون یہاں کرکٹ کھیلنا چاہے گا؟
کمنٹ میں “کرکٹ” لکھیں
آئیں ان خوبصورت مقامات کو دیکھیں بھی مگر محفوظ بھی رکھیں کیونکہ یہ ہمارے پاس اگلے نسل کی امانت ہے🌿
Be the first to know and let us send you an email when CalmScape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.