Super Sadozai Transport

Super Sadozai Transport سپر سدوزئی وادی کشمیر پیج میں تمام دوستوں کو خوش آمدید ہمارے پیج کو لازمی فالو کریں
منجانب پیج ایڈمن https://www.facebook.com/Supersadozai/

سدوزئی   ٹور اینڈ ٹریولز 💢💢صبح  بن  اسٹاپ  سے 45: 7 بجے  ایصال خطر  کی  طرف  واپسی ایصال خطر  سے  15: 8 بجے ہائی سکول  س...
04/24/2024

سدوزئی ٹور اینڈ ٹریولز 💢💢
صبح بن اسٹاپ سے 45: 7 بجے ایصال خطر کی طرف واپسی
ایصال خطر سے 15: 8 بجے
ہائی سکول سے 35: 8 بجے
مغلودیاں سے :00: 9 بجے
کھنے سے 20: 9 بجے
نکہ بازار سے 45: 9 بجے
منگ بازار سے 15: 10 بجے
آزاد پتن سے 00:: 11 بجے دن
کہوٹہ سے 00:: 12 بجے دن
واپسی چکری روڈ دھمیال کیمپ سے 30: 3 بجے شام
همراهی اڈہ سے 55: 4 بجے شام
رابطہ نمبر ۔۔. . . . ۔۔۔۔
03475508186
03455421581
03445032661

بانی سپر  #سدوزئی ٹرانسپورٹ #1977حاجی افسر خان سدوزئیالله آپ کے درجات بلند فرمائے
04/24/2024

بانی سپر #سدوزئی ٹرانسپورٹ #1977
حاجی افسر خان سدوزئی
الله آپ کے درجات بلند فرمائے

03/26/2024

*وُہ جن کو مِل جاتی ہے من چاہی محبت*
*اُن سے کہنا ہمارے حق میں بھی دعاء کیا کریں*
💫❤‍🩹

03/12/2024

آج ٹھنڈی کَسّی راولاکوٹ میں جو حادثہ ہوا۔ اس حادثے کے بعد کی ویڈیو دیکھی۔ بہت افسوس ہوا ان تمام لوگوں کے رویّوں پر کہ فراز صاحب زندگی اور موت کی کشمکش میں سڑک پر بہتے خون میں لت پت پڑے تڑپ رہے تھے اور لوگوں کا ہجوم پاس کھڑا تماشائی بنا ہوا تھا۔ اور کچھ تو ویڈیوز بنانے میں بھی مصروف تھے۔ کسی کو بھی توفیق نہ ہوئی کہ ان کا جو خون بہہ رہا تھا وہ روکنے کی کوشش کرتا۔ سڑک پر پڑے فراز صاحب کو اپنی گود میں اٹھا کر اشرف المخلوقات ہونے کا ثبوت دیتا۔ ہمارے ایک عزیز کے بقول ایک 2D کار والے کو روکا کہ انہیں لے کر سی ایم ایچ چلنا ہے تو وہ یہ کہہ کے مکر گیا کہ خون سے میری گاڑی گندی ہو جائے گی۔
باقی زندگی موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن لوگوں کا یہ بے حِس رویہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ انسانی ہمدردی کا مادہ بالکل ختم ہو گیا۔ ایسا وقت اور ایسا حادثہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
(ویڈیوز بھی شئیر کرتا جو میں نے دیکھی فیسبک پر ، لیکن میری ہمت نہیں ہو رہی کہ دوبارہ دیکھ سکوں اور فراز صاحب کو یوں بے حِس ہجوم میں پڑا تڑپتا دیکھ سکوں۔
یہ قوم فلسطین کے لوگوں کو اسرائیل سے آزادی لے کر دے گی جن کو اتنی ہمت نہیں ہوئی کے ایک سڑک پر پڑے زخمی شحص کو ہسپتال تک پہنچاسکیں۔
کشمیری لوگ اتنے بے حس نہیں ہو سکتے۔

01/30/2024
کوٹلی گلہار شریف عرس پر آنے والی مسافر بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی اسلام گڑھ کنیلی سائیں فضل دربار کے قریب غازی موڑ  ...
12/30/2023

کوٹلی گلہار شریف عرس پر آنے والی مسافر بس المناک حادثے کا شکار ہو گئی
اسلام گڑھ کنیلی سائیں فضل دربار کے قریب غازی موڑ کے مقام پر کوسٹر حادثے کا شکار کچھ مسافر معمولی زخمی
زخمیوں کو مواہ رڑاہ ویلفیئر ٹرسٹ میں طبعی امداد دے کر روانہ کر دیا گیا۔
کوسٹر کوٹلی گلہار شریف عرس پر جا رہی تھی

Address

Williamsburg, OH

Telephone

+923245305226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Sadozai Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share