07/23/2026
یَا خَیْرَ مَنْ دُفِنَتْ فِی الْقَاعِ اَعْظُمُہُ
فَطَابَ مِنْ طِیْبِہِنَّ الْقَاعُ وَالْاُکَمُ
اے زمین میں دفن کی جانے والی سب سے بہترین ہستی ﷺ
آپ ﷺ کے جسم مبارک کی خوشبو سے وادیاں اور ٹیلے معطر ہو گئے
نَفْسِی الْفِدَاءُ لِقَبْرٍ اَنْتَ سَاکِنُہُ
فِیْہِ الْعَفَافُ وَفِیْہِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ
میری جان اس قبر مبارک پر قربان ہو جائے جس میں آپ ﷺ تشریف فرما ہیں
اس قبر مبارک میں پاکیزگی ہے سخاوت ہے اور عطاء ہے