Türçe Beaüty

Türçe Beaüty Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Türçe Beaüty, Photographer, Istanbul, Antalya.

ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے!!!جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے!!!
06/07/2022

ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے!!!
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے!!!

اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے!!!رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے!! ❤
06/07/2022

اُسے کہنا کے میرے ساتھ جڑا رہ جائے!!!
رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے!!

دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہودعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں۔💔 ❤
06/07/2022

دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں۔💔

آپ کو اپنی تمکنت کی قسمکچھ لحاظِ جمال تو رکھیے....!!  🖤💔🙂
05/07/2022

آپ کو اپنی تمکنت کی قسم
کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے....!!
🖤💔🙂

اک یہ رنگت تیری مہرو۔اور اوپر سے یہ لال ہونٹ۔ اُف یہ تیرے جان کی اب جان جاۓ گی۔ 💙❤
05/07/2022

اک یہ رنگت تیری مہرو۔
اور اوپر سے یہ لال ہونٹ۔
اُف یہ تیرے جان کی اب جان جاۓ گی۔
💙❤

*‏ایک انسان ... آپ کو مل کر خوش ہوتا ھے ... دوسرا آپ کو چھوڑ کر خوش ہوتا ھے ... آپ پریشان نہ ہوں ... اصل نکتہ یہ ھے ... ...
05/07/2022

*‏ایک انسان ... آپ کو مل کر خوش ہوتا ھے ... دوسرا آپ کو چھوڑ کر خوش ہوتا ھے ... آپ پریشان نہ ہوں ... اصل نکتہ یہ ھے ... آپ دونوں کی خوشی کا ذریعہ ہیـــــــــں ..
💙❤

بات اتنی سی تھی کہ تم پیارے لگتے تھے.. 🥀بات اتنی بڑھ گئی کہ اب رہا نہیں جاتا❤️🔥 💙❤
05/07/2022

بات اتنی سی تھی کہ تم پیارے لگتے تھے.. 🥀

بات اتنی بڑھ گئی کہ اب رہا نہیں جاتا❤️🔥
💙❤

بہترین زندگی جینے کے لیۓ اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ۔۔، سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔۔💯 ❤💙
05/07/2022

بہترین زندگی جینے کے لیۓ اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ۔۔، سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔۔💯
❤💙

✨زندگی کبھی آئیڈیل نہیں ھوتی✨✨بلکہ معاملہ کچھ یوں ھے کہ✨✨جب ھم خوش ھوتے ھیں تو✨✨خوبیاں تلاش کرلیتے ھیں اور✨✨جب بیزار ھوں...
05/07/2022

✨زندگی کبھی آئیڈیل نہیں ھوتی✨
✨بلکہ معاملہ کچھ یوں ھے کہ✨
✨جب ھم خوش ھوتے ھیں تو✨
✨خوبیاں تلاش کرلیتے ھیں اور✨
✨جب بیزار ھوں تو خامیاں✨
💙❤

مر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے. 💙❤
05/07/2022

مر تو ایک دن _____ جانا ہی ہے

تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے.
💙❤

گر وہ جاتی یوں کہیں اور تو میں روک لیتا جان۔ پر ہماری جداٸی کا سبب اس کی وفات نکلی۔💔
05/07/2022

گر وہ جاتی یوں کہیں اور تو میں روک لیتا جان۔
پر ہماری جداٸی کا سبب اس کی وفات نکلی۔💔

Address

Istanbul
Antalya

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Türçe Beaüty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category