JENDI News-جیندی نیوز

JENDI News-جیندی نیوز جیندی نیوز ایک لوکل میڈیا چینل ہے.

جیندی نیوز ایک لوکل میڈیا فیس بک پیج ہے ۔ اور اس پیج کا مقصد عوام کی مسائل حکمرانوں کے سامنے پیش کرنا ہیں ۔ اور مظلوموں کی آواز صاحب اقتدار لوگوں تک پہنچانا ہیں

موٹر سا یکل 2018 ماڈل کے کاغزات کسی سے گر چکے ھے اگر کسی کے بھی ہو براے مہروبانی اس نمبر پر رابط کرے 03089480010وٹسپ نمب...
17/08/2026

موٹر سا یکل 2018 ماڈل کے کاغزات کسی سے گر چکے ھے اگر کسی کے بھی ہو براے مہروبانی اس نمبر پر رابط کرے 03089480010وٹسپ نمبر ھے
گاڑی انجن 1766478....چسس sr70:1566055

16/08/2026

ویڈیو دو مہینے پرانے ہے لکن خاجی لال ذادہ کو حج بہت بہت مبارک

12/08/2026

چارسدہ: تحصیل ہسپتال تنگی میں درخت کی شاخ تراشی کے دوران سویپر خرم اقبال ج*اں بح*ق
لواحقین کا ہسپتال انتظامیہ پر زبردستی شاخ تراشی کروانے کا الزام۔ چارسدہ پریس کلب کے باہر اختجاجی مظاہرہ شروع

11/08/2026

اج تحصیل تنگی ۔حصارہ نہری جمال کلی میں مزدور کسان پارٹی کا ایک میٹنگ مقرر ہوا جس کے صدرات اسد زمان حان نے کی اسدزمان کے علاوہ پی ٹی ایم کے رھنما نظیف لالا بنگش گروف کے اجمل حان ابراھیم کامران سید ماما کوڈی اور عمایدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور واضح پیغام دیا کے ہم کسی قسم کے بے دخلی نہیں مانتے

11/08/2026

جمال کلی بے دخلی کے بارے میں اج جمال کلی میں ایک میٹنگ مزدور کسان پارٹی منعقد ہوا جس کی صدارت اسدزمان حان نے کی ۔میٹنگ میں نظیف لالا اجمل حان ۔ابرھیم کامران ۔سید ماما کوڈی اور عمایدین علاقہ نے کثیر تعداد نے شرکت کی

11/08/2026

دہ غم خبر ۔دہ پیرانوں شاجھان قلعہ دہ دلبار نمسے او دہ ممتاز لور پہ حق رسیدلے دہ مرحومی جنازہ بہ نن ماسخوتن 10 بجے خپل کلی کی ادا کیگی

تحصیل تنگی بار کے صدر حاجی محمد ابراھیم مہمند کو اصلاحی جرگہ پاکستان ضلع چارسدہ کے لیے نامزد کوارڈینیٹر مقرر 💝💝💝
07/08/2026

تحصیل تنگی بار کے صدر حاجی محمد ابراھیم مہمند کو اصلاحی جرگہ پاکستان ضلع چارسدہ کے لیے نامزد کوارڈینیٹر مقرر 💝💝💝

29/07/2026

دہ غم خبر دہ قندھارو کلی دہ حیات حان ٹبر دہ سراج ناظم معراچ درویش او سعادت مور بی بی بی پہ حق رسیدلے دہ مرحومی جنازہ بہ نن ماسحوتن 10 بجے دہ شھیدانوں مقبرہ کی ادا کیگی انا للہ وانا الیہ راجغون

جیندی نیوز کے نمایندہ  عدنان ولد سید کریم سکنہ وزیر کلے  نامعلوم افرادکے فایرنگ سے شدید زحمی ۔وجہ اراضی تنازعہ بتایا جار...
26/07/2026

جیندی نیوز کے نمایندہ عدنان ولد سید کریم سکنہ وزیر کلے نامعلوم افرادکے فایرنگ سے شدید زحمی ۔وجہ اراضی تنازعہ بتایا جارھاھے ۔

ที่อยู่

4/84, Moo-3, Bangyaphreak
Samut Sakhon
74000

เบอร์โทรศัพท์

+923463598536

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ JENDI News-جیندی نیوزผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง JENDI News-جیندی نیوز:

ทางลัด

แชร์