Matami Faqeer

Matami Faqeer
؛؛؛؛؛یا____حق؛؛؛؛عج
یا مولا یا صاحب العصر والزمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف

بےشک
11/01/2022

بےشک

تیرےؐ آنے کی جب خبر مہکےتیریؐ خوشبو سے سارا گھر مہکے  📿
11/01/2022

تیرےؐ آنے کی جب خبر مہکے
تیریؐ خوشبو سے سارا گھر مہکے

📿

لعنت
09/01/2022

لعنت

مقامِ اصحابِ۔ کھف۔ اس غار کہ اندر وہ صدیوں سے سو رہے ہیں۔ امامِ ازمانہء پاک کہ ظہور کہ وقت اٹھائے جایں گے
08/01/2022

مقامِ اصحابِ۔ کھف۔ اس غار کہ اندر وہ صدیوں سے سو رہے ہیں۔ امامِ ازمانہء پاک کہ ظہور کہ وقت اٹھائے جایں گے

کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سام...
08/01/2022

کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔ روز عاشورکی تعلیمات ہر انسان کے لیے ابدی زندگی کا سرمایا ہیں

08/01/2022

دربار سخی شاہ نذر دیوان بادشاہ سرکار سید کسراں ثانی کربلا🌹🙏🌹🙏🌹❤️🌹

08/01/2022

Karwan

08/01/2022

Bismala pak

MURSHId Pak Sakhi
08/01/2022

MURSHId Pak Sakhi

جس وقت ہمارے قائمؑ کا ظہور ہوگا، اللہ لوگوں کے سر پر اپنا دَستِ رحمت پھیرے گا جس سے ان کی عقلیں یکجا ہو جائیں گی اور فکر...
08/01/2022

جس وقت ہمارے قائمؑ کا ظہور ہوگا، اللہ لوگوں کے سر پر اپنا دَستِ رحمت پھیرے گا جس سے ان کی عقلیں یکجا ہو جائیں گی اور فکریں کامل ہوجائیں گی
امام محمد باقر {علیہ السّلام}
‏📚اصول کافی، ج 1، ص، 25🌹🌹

مرکزِ تجلیات امام الفقراء مرشد بری امام کاظمی سرکار ♥️📿😇
08/01/2022

مرکزِ تجلیات
امام الفقراء مرشد بری امام کاظمی سرکار ♥️📿😇

کافی ہے یہ فقرہ رونے کو زندگی بھر ہاتھوں کو اپنے اکثر مل کے کہتے تھے حیدر خیبر شکن کی زوجہ گھٹ گھٹ کے مر گئی ہے یہ غربت ...
07/01/2022

کافی ہے یہ فقرہ رونے کو زندگی بھر
ہاتھوں کو اپنے اکثر مل کے کہتے تھے حیدر
خیبر شکن کی زوجہ گھٹ گھٹ کے مر گئی ہے
یہ غربت علی ہے
شب شہادت جناب فاطمہ الزھراء س پر تمام مومنین اور بلخصوص یابن الزھراء امام ﺯﻣﺎﻧﮧ عج کو تعزیت پیش کرﺗﮯ ہیں

Address

Damascus

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matami Faqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matami Faqeer:

Share

Category