Sajid PakhtooN

Sajid PakhtooN the real Sajid PakhtooN official Page �

16/03/2026
03/03/2026
03/03/2026

فیصل مسجد ہائی الرٹ 🚨
ٹی ٹی پی سے منسلک سہولت کار نے فیصل مسجد کے سامنے ہاتھ میں گرنیڈ لئے ہوئے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے " بہت جلد " ممکنہ طور دنیا کا بیوقوف تــرین نظریات رکھنے والے خوارج کا اگلا ہدف تاریخی مسجد فیصل ہوسکتا ہے ،
اداروں سے گزارش ہے کہ فوری طور پر اسلام آباد بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن لانچ کرے ، یہاں پر موجود تمام کیمرے چیک کرکے مسجد پر حملے کو کسی بھی صورت روک دے ،
یہ بـــیوقوف ترین گروہ کسی بھی مقدس مقام کو نشانہ بنا کر ان پر " سرکاری " مہر لگا کر جائز کروا دیتے ہیں ۔۔۔
اور اگر یہ پکڑا گیا تو میڈیا پر پورے قوم کے سامنے لاکر پیش کیا جائے تاکہ دوبارہ کوئی ہمارے مساجد پر حملوں کے بارے میں سوچ تک نہ سکیں .

03/03/2026

مولوی صیب سہ خوری!🤔😂
ویل کی گی مولی پہ 72 کلنئ کی دہ 22 کلنی جینئ سرہ وادہ وکو او دہ جنئ رزیت پہ اساس دا وادہ شوے دی
او دا رائٹ سائڈ تہ چی کمہ زنانہ خکاری دا یی محکینئ میرمن دہ🤔

03/03/2026

Abdul Qadeer Khan پاکستان کے ایک عظیم سائنس دان تھے جنہوں نے ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ وہ 1936 میں پیدا ہوئے اور اپنی اعلیٰ تعلیم یورپ سے حاصل کی، لیکن انہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بیرونِ ملک استعمال کرنے کے بجائے پاکستان کی خدمت کے لیے وقف کر دیا۔

1970 کی دہائی میں جب پاکستان کو سیکیورٹی کے سنگین خطرات لاحق تھے، تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان وطن واپس آئے اور ایٹمی پروگرام کی بنیاد مضبوط کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انہوں نے نہایت محنت، لگن اور قربانی کے ساتھ کام کیا، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کو بھی قومی مفاد پر ترجیح دی۔

ان کی قیادت میں پاکستان نے 1998 میں کامیاب ایٹمی تجربات کیے، جس سے ملک کا دفاع ناقابلِ تسخیر بنا اور عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو عوام محبت سے “محسنِ پاکستان” کہتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے وقف کیا۔

ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور وہ پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور قابلِ فخر شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

06/02/2026
1. بے نظم زندگی: ان کی زندگی کا کوئی ڈسپلن نہیں ہوتا ۔2 الزام تراشی: اپنی غلطیوں کا زمہ دار ہمیشہ دوسروں کو ٹھہراتے ہیں ...
03/02/2026

1. بے نظم زندگی: ان کی زندگی کا کوئی ڈسپلن نہیں ہوتا ۔
2 الزام تراشی: اپنی غلطیوں کا زمہ دار ہمیشہ دوسروں کو ٹھہراتے ہیں 👈
3۔ بزدلی ۔ مشکلات کے سامنے بہت جلد ہتھیار ڈال دیتے ہیں 👈
4۔ خالی باتیں ۔ باتیں پہاڑ جیسی اور رائی برابر بھی نہیں ہوتا ۔
5۔ وقت ۔ فضول کاموں میں اپنا قیمتی وقت برباد کرتے ہیں ۔
6 علم سے دوری ۔ کچھ نیا سیکھنے سے کتراتے اور بیزار رہتے ہیں 👈
7۔ حسد کی آگ ۔ دوسروں کی ترقی دیکھ کر جلنا ان کا شیوہ ہے ۔🔥
8۔ بے مقصدیت ۔ انہیں خود معلوم نہیں ہوتا کہ وہ زندگی سے چاہتے کیا ہیں 🚩
9۔ تبدیلی سے ڈر: یہ ہمیشہ پرانے لکیر کے فقیر بنے رہنا چاہتے ہیں 😳
10: آج کا کام کل پر ۔ : ہر ضروری کام کو ٹالنا ان کی سب سے بڑی نشانی ہے ۔

🫶💚Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
25/01/2026

🫶💚

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

Address

Saudi Arabia Riyadh
Singapore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid PakhtooN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share