15/06/2026
تم جیتو یا ہارو سنو ہم کو تم سے پیار ہے ۔ہار جیت کھیل کا حصّہ ہے جس بہادری سے آپ نے مقابلہ کیا ہمیں آپ پر فخر ہے 15 سال سے مسلسل کامیابی کا تاج ہمارے سر پر سجا کے رکھا ایک بار ہار جانے سے ہم وہ نہیں بھول سکتے ۔ہمیں آپ پر فخر تھا فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔آگلے سال اپ پھر کامیابی کا تاج ہمارے سر پر سجاینگے انشاءﷲ