Bandi Hazara Official

Bandi Hazara Official السلام علیکم۔ تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ پیج کو لائک اور فالو کر دیں۔ شکریہ
پیج ایڈمن: اویس احمد مزمل

23/07/2026

بارش کے بعد کے مناظر 💞
Bandi Hazara Official

23/07/2026

Bandi Hazara Official

23/07/2026

Cloudy and rainy day. Beautiful weather 💞

20/07/2026

بجلی کی بندش
از: گاؤں بانڈی تحصیل خانپور، ضلع ہری پور
ہمارے علاقے میں پچھلے کئی مہینوں سے بجلی کی مسلسل بندش ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ دن ہو یا رات، بجلی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔ کبھی ایک گھنٹے کے لیے آتی ہے تو دو گھنٹے کے لیے چلی جاتی ہے۔ بارش اللّٰہ پاک کی رحمت ہے مگر واپڈا والے بارش کا پہلا قطرہ گرنے کے انتظار میں ہوتے ہیں جیسے، ادھر گرا ادھر بجلی غائب۔
بجلی کی مسلسل بندش نے علاقہ بھر کے لوگوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ 24 گھنٹوں میں صرف 8-10 گھنٹے بجلی آتی ہے۔
ہم کئی بار متعلقہ حکام کو شکایات کر چکے ہیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ ہماری حکومت اور واپڈا کے اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے کی بجلی کے مسئلے کو فوراً حل کیا جائے اور ایک مناسب شیڈول دیا جائے تاکہ ہم بھی سکھ کا سانس لے سکیں۔ اور سب سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک ہماری یہ پوسٹ پہنچ سکے۔ شکریہ
Page Admin Awais Ahmed Muzammil
Bandi Hazara Official

19/02/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
کہ چاچا پرویز بانڈی والے رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین

برف میں ڈھکے ہوئے پہاڑ خوبصورتی کی دلکش ترین جھلک پیش کر رہے ہیں۔ 💓🌸💓Bandi Hazara Official
24/01/2026

برف میں ڈھکے ہوئے پہاڑ خوبصورتی کی دلکش ترین جھلک پیش کر رہے ہیں۔ 💓🌸💓
Bandi Hazara Official

24/01/2026

Beautiful view 💓

Address

Riyadh
11564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi Hazara Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share