PTI News TV

PTI News TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI News TV, Photographer, Faisalabad.

07/03/2026

پٹرول مہنگا ہونے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دبنگ ردعمل آگیا، واضح پیغام، عمل نہیں ہوگا!!

15/11/2025
09/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کارخانوں بی آر ٹی اسٹیشن سے باہر نکلتے ہوئے❤️❤️🤲

سواتحلقہ پی کے 8 جو پاکستان تحریک انصاف کا شروع ہی گڑھ رہ چکا ہے ، اور یہاں کے مقامی باشندوں نے ہمیشہ سے ایک نڈر، بے باک...
30/10/2025

سوات

حلقہ پی کے 8 جو پاکستان تحریک انصاف کا شروع ہی گڑھ رہ چکا ہے ، اور یہاں کے مقامی باشندوں نے ہمیشہ سے ایک نڈر، بے باک اور بہادر لیڈ رچنا ہے ، جیسا کہ ماضی اس علاقہ کے عوام نے مراد سعید کو کامیاب کر کے غاصب قوتوں کے سر پر تلوار کی طرح لٹک دیا تھا ، اسی طرح آج بھی یہی غیور عوام نے مراد سعید کی سپا ہی نوجوان قیادت حمید الرحمان کو علاقے کے کمان کندھوں پر ڈال دی ہے ، جو قلیل وقت میں عوام کی خواہشات کے مطابق پورا اتر چکا ہے ، اس پی کے 8 سوات کے عوام پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم پی اے حمید الرحمن کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے.
منجانب رسول محمد

Love you PTI Tiger 💞
21/10/2025

Love you PTI Tiger 💞

15/10/2025

عمران خان سے قوم کا پیار ماشاءاللہ
سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا تقریب نہیں پورا جلسہ تھا ماشاءاللہ💕💕🤲🫶🫵

15/10/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔
سہیل آفریدی نے حلف لینے کے بعد مکا لہرا دیا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ ‎

15/10/2025

ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی وزیر اعلٰی۔
سہیل آفریدی نے حلف لینے کے بعد مکا لہرا دیا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ۔ ‎

08/10/2025

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا۔۔
08/10/2025

عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نامزد کردیا۔۔

محمد سہیل افریدی کو وزیراعلی خیبر پختون خواہ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں حمید الرحمن ممبر صوبائی اسمبلی پارلیمان...
08/10/2025

محمد سہیل افریدی کو وزیراعلی خیبر پختون خواہ نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

حمید الرحمن ممبر صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری برائے معدنی ترقی

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI News TV:

Share

Category