Zamong TV

Zamong TV اسلام علیکم , تمام دوستوں سے گزارش ہے , کہ ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں . شکریہ

Sad news
02/09/2026

Sad news

News uper Dir
02/09/2026

News uper Dir

01/09/2026

باران

01/09/2026

ممتاز عرف ممتازے سنگہ مڑ شو

⚠️ دیر لوئر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے 37 سالہ شخص جاں_بحقدیر لوئر کے علاقے **خونگی** میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں_بح...
01/09/2026

⚠️ دیر لوئر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے 37 سالہ شخص جاں_بحق

دیر لوئر کے علاقے **خونگی** میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں_بحق ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، حادثے میں **37 سالہ مجیب، سکنہ سنگولی** شدید متاثر ہوئے۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے جاں_بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

تفصیل کمنٹ میں
31/08/2026

تفصیل کمنٹ میں

🇦🇹 **صدر آصف علی زرداری آسٹریا پہنچ گئے، بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق افواہیں گردش میں**صدرِ مملکت آصف علی زرداری سات روز...
30/08/2026

🇦🇹 **صدر آصف علی زرداری آسٹریا پہنچ گئے، بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق افواہیں گردش میں**

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سات روزہ نجی دورے پر آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان کا دورہ نجی نوعیت کا ہے، جبکہ ان کے دورے کی دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آسٹریا کی سابق شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون **گلوریا وان ہیبسبرگ** سے شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

تاہم بلاول بھٹو زرداری کی شادی یا منگنی کے حوالے سے **ابھی تک کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی**۔ کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے بھی ان خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

⚠️ **سوات موٹر وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم****ملاکنڈ:** سوات موٹر وے، ٹنل نمبر 3 کے قریب فلائنگ کوچ اور ڈ...
30/08/2026

⚠️ **سوات موٹر وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر میں خوفناک تصادم**

**ملاکنڈ:** سوات موٹر وے، ٹنل نمبر 3 کے قریب فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں **4 افراد جاں_بحق جبکہ 7 افراد زخ می** ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی **ریسکیو 1122** کی میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 اور موٹر وے پولیس نے مشترکہ امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں **ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ** منتقل کر دیا۔

جاں_بحق افراد کی لاش یں بھی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

**ترجمان ریسکیو 1122 مالاکنڈ**

30/08/2026

سحر وختی دہ الطاف علی امیر صیب سرہ

🚨 **اہم اپیل برائے حکومت** 🚨سوات سے تعلق رکھنے والے **سید علی شاہ باچا** کی لاش گزشتہ دو ماہ سے **فلک سیر کے برفیلے پہاڑ...
29/08/2026

🚨 **اہم اپیل برائے حکومت** 🚨

سوات سے تعلق رکھنے والے **سید علی شاہ باچا** کی لاش گزشتہ دو ماہ سے **فلک سیر کے برفیلے پہاڑوں** میں موجود ہے۔

اہلِ خانہ اور لواحقین نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے اپیل کی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری اقدامات کرتے ہوئے **سید علی شاہ باچا کی لاش کو جلد از جلد ریکور کرکے اہلِ خانہ کے حوالے کیا جائے۔**

لواحقین اس کربناک انتظار میں ہیں، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ریکوری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Address

KHAZAN Street
Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamong TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamong TV:

Shortcuts

Share