05/08/2026
اگر ان دنیا داروں میں سے کسی کا ایک درہم گم ہو جائے، تو وہ سارا دن یہی ڈھنڈورا پیٹتا ہے، کہ : 'إنا لله'، میرا درہم چلا گیا! لیکن گزرتی عمر کے بارے میں کبھی یہ نہیں کہتا: میری عمر گزر گئی۔۔۔
(أبو بكر بن عياش رحمه الله، حلية الأوليا)