SAB KUCH سب کچھ

SAB KUCH سب کچھ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAB KUCH سب کچھ, Photographer, riyadh, Riyadh.

11/03/2026

🤣🤣🤣

غلامی کی زنجیر کو اور مظبوط کیا گیا ہے آئی ایم ایف نے، اور ہم نادان بھنگڑے ڈال رہے ہیں ۔۔۔
11/12/2025

غلامی کی زنجیر کو اور مظبوط کیا گیا ہے آئی ایم ایف نے، اور ہم نادان بھنگڑے ڈال رہے ہیں ۔۔۔

05/12/2025

Madinah Al Manawra Azaan Fajjar 5/12/2025

































04/12/2025






04/12/2025

Makkah 4/12/2025

08/07/2025

جنید صفدر کے 500 والے چالان کو ٹی وی چینلز پر بار بار دکھانے پر اب تک 6 کروڑ خرچ ہو چکے ہیں
ٹیکنالوجیا 🤣

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،زنجیریں اب لوہے کی نہیں،تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے...
29/06/2025

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔

وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔

تم ہر صبح اٹھتے ہو،
دفتر جاتے ہو،
تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی،
اپنے خواب، اپنی جوانی
قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔

اور شام کو؟
تم بس اتنا پاتے ہو
کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔
یہ زندگی نہیں —
یہ بقا ہے،
اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔

✍️__چارلس بوکوسکی

22/06/2025

ایران اگر ہار گیا تو ایران کی غلطی ایران اگر جیت گیا تو پاکستان کی مدد
😍🙈🤣
مارخوری ٹیکنالوجیا--

22/06/2025

ایبسولوٹلی ناٹ کہنے والا یہو/دی ایجنٹ تھا
جبکہ ٹرمپ کو " نوبل/پرائز " کیلئے نامزد کرنے والے محب وطن اور مجاہدین ہیں
ٹیکنالوجیا 😂

22/06/2025

تین مقامات پر چودہ ہزار کلوگرام کے تین نوبیل پرائز گرا دیئے گئے

01/06/2025

پانی بند کرنے پر ج ن گ ہوئی۔
ج ن گ ہم جیت گئے۔۔
پانی آج بھی بند ہے۔
ٹیکنالوجیا

20/05/2025

فیلڈ مارشل کے عہدے کا حقیقی حقدار وہی ہوگا جو کشمیر کو آزاد کرائے؟

Address

Riyadh
Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAB KUCH سب کچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category