Poshton halak

Poshton halak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poshton halak, Camera/Photo, Riyadh.

18/12/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ویلکم ٹو دی گروپ۔ 💐💐💐
تمام نئے آنے والے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ہیں اور امید کرتے ہیں آپ سب خیریت سے ہونگے

دوستوں سب کا نام الگ الگ نہیں لیا جاسکتا ہے اور نہ ہی الگ الگ پوسٹ کی جا سکتی۔۔۔ اسی لئے ہم اسی پوسٹ پر سب کا ویلکم کریں گے 💞💕💞

آل نیو اور اولڈ ممبران
کو انتظامیہ کی طرف سے اپنے تمام نئے آنے والے ممبران کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 💐💐💐
گروپ کے معیار اور آپ کی سہولت کے لیے کچھ رولز بنائے گئے ہیں۔۔ ان پر عمل کرنا آپ سب کا فرض ہے۔۔۔ ان رولز کو فالو کر کے اچھے گروپ ممبرز ہونے کا ثبوت دیں 🌹🌹

یہ 👇گروپ کے رولز هیں اچھے بچوں کی طرح فالو کریں 🌹
1.گروپ جوائن کرنے کے بعد آپ پہ فرض ہے کہ آپ اپنے سب فرینڈز کو ایڈ کریں 🌺

2.اگر کوئی پوسٹ آپ کو زیاده اچھی لگے تو آپ اسے دو بار لائیک کر سکتے ہیں😜😜 نہیں نہیں ایک بار ہی بہت ہے 😂
3.اگر کوئی آپ کی پوسٹ پہ کمنٹ اورلائیک نہیں کرتا تو آپ اس کی پوسٹ پہ لائیک اور کمنٹ کر کے ثابت کر دیں کہ آپ اس سے زیاده اچھے ہیں 🌹

4.گروپ میں کی جانے والی پوسٹس صرف ایڈمنز کی ذمہ داری نہیں ہیں ممبرز بھی لائیک اینڈ کمنٹ کر سکتے ہیں🌼
5.اگر آپ کنفیوژ هیں اور پوسٹ کی شان کے مطابق کمنٹ نہیں کرپا رہے تو آپ هممممممممممم کر دیں لیکن کمنٹ ضرور کریں🌻
6.گروپ کےبوائز آپ گرلز کے علاوه اپنے بھائیوں کی پوسٹس پہ بھی لائیک اور کمنٹ کر سکتے ہیں😜😜
7.اگر کوئی پوسٹ یتیم پڑی ہوئی دیکھیں تو فورا لائیک اور کمنٹ کر کے اسے یتیمی سے بچانا آپ کا گروپی فریضہ ہے ☺☺

8.(ایسی پوسٹ جس کے ہمراہ کوئی ایسی تصویر جو قابل اعتراض ہو ایڈمن اسے بغیر پیشگی اطلاع کے منسوخ کرنے کا حق رکھتے ھیں)💝

9.(گروپ میں پیش کی جانے والی ہر پوسٹ کا معیاری ہونا ضروری ھے فحاشی اور پیکچر والی پوسٹس فورا ہٹا دی جائیں گی)💝

10.(گفتگو کے دوران گالی گلوچ سے پرہیز رکھیں)💝

11.(کسی بھی قسم کی ذاتی گفتگو سے پرہیز کریں)💝

12.(غیر اخلااقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو گروپ سے نکال دیا جاۓ گا) 💝

13.اپنے الفاظ کا صحیح چناؤ کریں۔۔ کیونکہ الفاظ ہی انسان کی پہچان کرواتے ہیں 💝

14.(اگر آپ کسی پوسٹ کی رائے سے متفق نہیں ہیں تو اس کا جواب دیتے وقت اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں)💝

15.(کسی ساتھی ممبر کی پوسٹ اچھی لگے تو
کمنٹ کر کے ان کی حوصلہ افزائی ضرور کریں)💝

16.(گروپ سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں گروپ میں پوسٹ کرنے کی بجاے ایڈمنز سے رجو ع کریں۔)💝
17.(گروپ میں سیاسی پوسٹ سے اجتناب کیا جائے....
وگرنہ. دیگر صورت ایسی پوسٹ بغیر پیشگی اطلاع کے ہٹا دی جائے گی 🤨🤨
18.(اگرکوئی ممبر گروپ کی بہتری کے حوالے سے کوئی خدمت پیش کرنا چاہے یا گروپ میں کوئی رہنمائی کرنا چاہے تو ایڈمنز سے رابطہ کر سکتا ہے)💝

19.(گروپ میں ہونے والی ایکٹویٹی میں خود بھی فائدہ لیں
اور اپنے فرینڈز بھی ذیادہ سے ذیادہ ایڈ کریں

20.(گروپ کا احترام سب پر لازم ہے رولز کی خلاف ورزی کی صورت میں اِنتظامیہ اپنے فیصلوں میں خود مختار ہے کسی کو جوابدہ نہیں)💝

❣وَبَأ رَكَ اللَّهُ فِيْكُمْ فِي الْخَيْر❣

اللہ پاکـــــــــ آپ ســـــب کو ہمیشــــہ ســــــلامت رکھے
⚘💕💞❣آمیـــن يارب العالمـــین❣💞💕⚘
واسلام۔۔۔۔ 😇

Address

Riyadh

Telephone

+966592171630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poshton halak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Poshton halak:

Share

Category