Tahir khan

Directions

Tahir khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir khan, Camera/Photo, Riyadh.

16/10/2026
16/10/2026

حکومت قربان کی، لیکن اپنے لوگوں کے سروں کا سودا نہیں کیا✍️

افسوس ناک خبر یا اللہ ان بچوں کو اور سکول ٹیچر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر اور جمیل عطا ...
15/10/2026

افسوس ناک خبر
یا اللہ ان بچوں کو اور سکول ٹیچر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر اور جمیل عطا کرے امین بہت بڑا سانحہ ہے🤲

سن کے بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲
09/10/2026

سن کے بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭انتہائی افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہے نصب رخمان ماما کا بیٹا ماجب رضاۓ ال...
28/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭
انتہائی افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہے نصب رخمان ماما کا بیٹا ماجب رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جس کا نماز جنازہ کل بروز پیر 2:00 بجۓ گاؤں برچھڑ میں ادا کی جائے گی اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭

ماشاءﷲ مقبولیت
24/08/2026

ماشاءﷲ مقبولیت

بلاؤں سے وہ ڈرتی نہیں، ہر غم کو سہتی ہےوہ چٹانوں کی طرح ہر صدمے کے آگے کھڑی رہتی ہےنازک سی ہے مگر دل میں اک طوفاں رکھتی ...
28/07/2026

بلاؤں سے وہ ڈرتی نہیں، ہر غم کو سہتی ہے
وہ چٹانوں کی طرح ہر صدمے کے آگے کھڑی رہتی ہے

نازک سی ہے مگر دل میں اک طوفاں رکھتی ہے
وہ اپنے جذبوں میں شیر جیسا ایمان رکھتی ہے💪

24/07/2026

دازماتار یخ داجوو فوختونا💪💪💪

13/07/2026

اپنے اپنے کاروبار کا تصاویر کیساتھ تعارف کروائیں ہوسکتاہے آ پکو یہاں سے کسٹمرز مل جائیں

استاد بھاگ کسی زمانے میں یار  کے نام کا سکہ چلتا تھا کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا ...
13/07/2026

استاد بھاگ کسی زمانے میں یار کے نام کا سکہ چلتا تھا کراچی میں صرف الطاف بھائی کہو تو پورا شہر پانچ منٹ میں بند ہو جاتا تھا لندن سے ٹی وی 🖥️پر خطاب کرتا تھا تو لوگ کانپتے ہوئے اس کے ٹی وی والے خطاب کے سامنے ایسے بیٹھتے 👥تھے جیسے قرآن سننے آئے ہوں قربانی کی کھالوں پر صرف بھاؤ کے نام کا اسٹامپ لگا کر جاؤ تو پورا کراچی چھان مارو وہ کھال تم سے کوئی نہیں لے گا صاحب کراچی کو اپنی مرضی سے چلانے کے لیے لندن سے صرف ایک حکم جاری کرتا تھا اور آج لاش کی مانند اسپتال میں اپنوں کا انتظار کر رہا ہے کسی کو یاد ہی نہیں کہ کراچی میں کوئی الطاف حسین بھی تھا کیا🙍
یہ ہے دنیا کی وقعت نہ آنے کی کوئی خبر نہ جانے کی خبر نہ عروج میں دیر نہ زوال کی کوئی جلدی صبح کے بادشاہ شام کے فقیر😭
استاد یہ دنیا عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
#

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category