Fed Up Boy

Fed Up Boy 🥀 تنہائی پسند 🥀

‏تُـو میری خانہ بدوشی سے کہـاں واقـف ہےمیں تو گھـر بار اُٹھـاؤں گا ، چلا جاؤں گا .  . . 🍂
03/06/2026

‏تُـو میری خانہ بدوشی سے کہـاں واقـف ہے
میں تو گھـر بار اُٹھـاؤں گا ، چلا جاؤں گا . . . 🍂

01/06/2026

آج سے ٹھیک سو سال بعد جب 2126 آۓگا ، تو یقیناً ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا
اس لیے خوش رہا کریں ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانہ ہے ، حق کا ساتھ دیں ، حسد چھوڑیں اور خوشیاں بانٹیں ۔
😊

19/05/2026

اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے با وضو ہو کر مصلے پہ جوانی رکھ دو.
صبح بخیر

صبح کا وقت اللہ کی خاص رحمتوں میں سے ایک ہے۔ یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر رات کے بعد روشنی آتی ہے،اور ہر مشکل کے بعد ...
04/04/2026

صبح کا وقت اللہ کی خاص رحمتوں میں سے ایک ہے۔ یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر رات کے بعد روشنی آتی ہے،اور ہر مشکل کے بعد آسانی۔ الحمدللہ، ایک اور دن، ایک اور موقع —اللہ کے قریب ہونے، دل کو پاک کرنے اور شکر ادا کرنے کا .

03/04/2026

شکر ہے صرف 137 روپے ہی بڑھایا ہے ،
اگر 500 روپے بھی بڑھاتے تو ہم کیا ہی کر لیتے۔

18/02/2026

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آگیا تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو 🌙✨

15/02/2026

امید ہے سب کو بیٹنگ ملے گی آج ۔
😄

‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ‎
15/02/2026

‏ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

No handshake between Salman Agha and Suryakumar yaday.
15/02/2026

No handshake between Salman Agha and Suryakumar yaday.

پاکستان اور بھارت کے آج ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان کتنے رنز بنا پائے گا ؟
15/02/2026

پاکستان اور بھارت کے آج ہونے والے میچ میں صاحبزادہ فرحان کتنے رنز بنا پائے گا ؟

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fed Up Boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category