Pakistan zindabad

Pakistan zindabad پاکستان

پٹواریو
30/04/2026

پٹواریو

30/04/2026
24/02/2026

میں اپنوں سے امید لگانے لگا تھا
پھر مجھے قصہ یوسف یاد آ گیا

24/02/2026

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اتنے جدید دور میں بھی پاکستان میں یہ سب معمول کے مطابق ہو رہا ہے اور اس ملک کی ایجنسی بھی خود کو دنیا کی لمبرون ایجسنی کہتی ہے

رزق کو پاؤں کے نیچے کچل کر  تصویریں بنا کے ہاتھ زنجیروں کے ساتھ باندھ کر غریب آدمی کی تصویر ایسے لگائی جا رہی ہیں جیسے ک...
24/02/2026

رزق کو پاؤں کے نیچے کچل کر تصویریں بنا کے ہاتھ زنجیروں کے ساتھ باندھ کر غریب آدمی کی تصویر ایسے لگائی جا رہی ہیں جیسے کچے کا ڈاکو پکڑ لیا ہے شرم کا مقام ہے غریب ادمی کی تذلیل کر رہے ہو ان پکوڑے سموسوں سے وہ بیچارہ کتنا کماتا ہوگا جس کی اتنی بڑی تذلیل کی گئی اس کا سامان نیچے پھینکا گیا شرم کرو
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے بازاروں میں ٹیلر مرغ شاپ سبزی کریانہ سٹور ڈاکٹر میڈیکل سٹور دودھ انڈے اخروٹ ہر جگہ ڈبل مہنگائی ہے ریٹ سے زیادہ پیسے میں چیزیں بیچتے ہیں ان کے خلاف کریک ڈاؤن ہونا چاہیے صرف غریب پکوڑے سموسے والے کے ساتھ نہیں،

23/02/2026

کامیابی کا مطلب صرف بلندی نہیں، بلکہ اس بلندی پر پہنچ کر عاجزی کو برقرار رکھنا ہے

23/02/2026

فرعون کا اصل نام کیا تھا

Address

Riyadh

Telephone

+92542773035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share