𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫

𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫, Photographer, Riyadh.

10/02/2026

کوم ځايے دے ستاسو په خیال ؟
Buner TV


28/01/2026

تحصیل چغرزئی میں سوزکی گاڑی کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا

16/01/2026

ماشاءالله ډير خوګ آواز 🩵🌸
که ويډيو مو خوښه شوا محکښي یی شئير کړي ـــ

07/11/2025

یہ دن شانگلہ کے نوجوانوں کے ہیں ❤️✨
چکیسر کے تعلیمی اداروں سے دو ایسے باصلاحیت اور باوقار طلباء سوشل میڈیا پر دلوں کو جیت رہے ہیں جن کی آواز میں سادگی بھی ہے، شیرینی بھی اور اپنے علاقے کی ثقافتی خوشبو بھی۔ فہد بابر (GCmHS Chakesar) جو نہ صرف بہترین آواز کے مالک ہیں بلکہ اپنی کلاس میں پوزیشن ہولڈر بھی رہتے ہیں اور جریج خان (Chakesar Model School) جن کی آواز سن کر ہر سننے والا داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا یہ صرف آواز نہیں، یہ شانگلہ کی پہاڑی فضا کی وہ تازگی ہے جو دل کو سکوں بخشتی ہے۔ مآشاءاللہ
اللّٰہ ان دونوں ہونہار نوجوانوں کے مستقبل کو روشن کرے، اور یہ ہمارے شانگلہ کا نام مزید بلند کریں۔ 🌍✨📥‼️✅❤️🗣️🔥........

03/11/2025

په نيــــــا کښــــــــې دي 😂😂
ويډيـــو درســـــره وګـــــوری 👇🏻👇🏻

03/10/2025

Buner Stand with Palestine 💪🏻✊🏻♥️
Stop the Genocide ❌🙏🏻🙅🏻‍♀️🙅🏻

03/10/2025

يــوا ډيــــره ښــکلـــــي جملــــه ----👇🏻🩷🫀
"My Mom is Waiting at Home "🫰🏻🚴🏻

01/10/2025

دا په تحصيل چعرزئي کښي کوم ځايے دے ؟

بونیر کیلئے بہت بڑا اعزاز:ڈاکٹر فضل اکبر جن کا تعلق گاؤں سنیگرام ضلع بونیر کے سادات خاندان سے ہے کو یونیورسٹی آف سوات می...
16/09/2025

بونیر کیلئے بہت بڑا اعزاز:
ڈاکٹر فضل اکبر جن کا تعلق گاؤں سنیگرام ضلع بونیر کے سادات خاندان سے ہے کو یونیورسٹی آف سوات میں پروفیسر (گریڈ 21) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اس وقت وہ سوات یونیورسٹی کے سینٹر فار بائیو ٹیکنالوجی اینڈ مائیکروبائیولوجی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ بونیر کے سب سے کم عمر شخص ہیں جنہیں گریڈ 21 میں ترقی دی گئی ہے۔ ہم اس عظیم سنگ میل پر پروفیسر ڈاکٹر فضل اکبر اور ان کے اہل خانہ کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

اھل فہم و دانش ہی بتا سکتے ہیں کہ بگڑا بونیر کے اس پہاڑ پر کیا لکھا گیا ہے
24/08/2025

اھل فہم و دانش ہی بتا سکتے ہیں کہ بگڑا بونیر کے اس پہاڑ پر کیا لکھا گیا ہے

🤔😥 د پورا بونیر لہ طرفہ ضروری اعلاند داسے زنانوو نہ زان ساتئ👈ویلے کیگی چہ د بونیر زنانہ نورو ضلعو تہ روانے شوی دی۔او وائ...
21/08/2025

🤔😥 د پورا بونیر لہ طرفہ ضروری اعلان
د داسے زنانوو نہ زان ساتئ👈ویلے کیگی چہ د بونیر زنانہ نورو ضلعو تہ روانے شوی دی۔او وائی چہ پہ مونگ سیلاب راغلے دے۔کورونہ یی رالہ وڑی دی۔او داسے پہ نورو ڈیر قسم خبرو باندے سوال کوی۔
دغہ کہ زنانہ وی او کنہ نارینہ ،
کہ چا تہ ھوم د سوال کولو پہ شکل کے میلاو شوے چہ سوال کوی۔سہ قسم امداد ورسرا مہ کوئ۔کہ شناحتی کارڈ ورسرا ھوم د بونیر وی۔حو
بس فوران یی د خپلے علاقے سرا نزدے پولیس چوکی تہ حوالہ کوئی۔
پہ کومو خلقو چہ سیلاب راغلے دے۔ھغوی دلتہ لا تروسہ پورے پہ خپلو غمونو، پریشانو کے ڈوب دی۔او الحمداللہ د نزدے او لرے لرے خلق ورسرا حہ پہ احلاص حہ امداد کوی۔
د بونیر نہ باہر چہ سومرا ھوم علاقے دی۔
او پحتو ویوونکی دی۔
د داسے قسم خلقو نہ زان ساتئ۔ھغہ کہ نارینہ وی او کہ زنانہ۔کہ پہ کورونو گرزی او کہ بازارونو کے پہ دکانونو باندے۔
شکریہ ❤️

Address

Riyadh

Telephone

+923499120646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐁𝐮𝐧𝐞𝐫:

Share

Category