Expat Life Arabia

Expat Life Arabia Expat Life Arabia
عرب میں پردیسی زندگی کی کہانیاں، رہنمائی اور حقائق۔ سعودی عرب اور خلیج کے تجربات
کمیونٹی، مدد اور مشورے

“زندگی عرب میں – حقیقت کے قریب

ڈرائیور حضرات سے سوال اس نشان کا کیا مقصد ہے  سعودیہ عرب میں بغیر تعلیم یافتہ لوگوں کو گاڑی چلانے میں بھی مشکل ہوگا جو ع...
17/06/2026

ڈرائیور حضرات سے سوال اس نشان کا کیا مقصد ہے سعودیہ عرب میں بغیر تعلیم یافتہ لوگوں کو گاڑی چلانے میں بھی مشکل ہوگا جو عربی اور انگریزی نہ سمجھے تو

16/06/2026
16/06/2026

پشاور میں جعلی جوس بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ اور مالک ابھی تک حج سے واپس نہیں آیا، ملازم کا بیان

Saudi Arabia has given one
15/06/2026

Saudi Arabia has given one

15/06/2026

سننے میں آ رہا ہے کہ 2027 تک اقامہ 10 ہزار ریال تک ہو جائے گا کیا یہ بات سچ ہے

سعودی میں جہاں ان لوگوں پر خدا نعمتوں کی کوئی کمی نہیں اور خاص کرم ہے وہاں ہی یہ لوگ کسی حال میں بھی خدا کا شکر اور خُدا...
13/06/2026

سعودی میں جہاں ان لوگوں پر خدا نعمتوں کی کوئی کمی نہیں اور خاص کرم ہے وہاں ہی یہ لوگ کسی حال میں بھی خدا کا شکر اور خُدا کے آگے سجدہ کرنے سے غافل نہیں ہوتے شاید یہی وجہ ہے کہ اللّٰہ پاک دن بہ دن اور نوازتا جا رہا ہے ایسے منظر کو دیکھ کر زبان ماشا اللّٰہ بولے بغیر نہیں روکتی 🇸🇦♥️💸💰🪙

13/06/2026

آزاد والا کہتا ہے کام نہیں اور کمپنی والا کہتا ہے تنخواہ نہیں سعودیہ کے حالات

پورے سعودی عرب میں موبائل رپیئر اور اس کے سامان وغیرہ کی سب دوکان تقریباً بنگالیوں کی ہی ہیں اور یہ ایک ایسا کاروبار ہے ...
12/06/2026

پورے سعودی عرب میں موبائل رپیئر اور اس کے سامان وغیرہ کی سب دوکان تقریباً بنگالیوں کی ہی ہیں اور یہ ایک ایسا کاروبار ہے جو دن با دن بھرتا ہے جاتا ہے یقین کرو ایک چھوٹے سے چھوٹا کام بھی یہ لوگ بیس سے تیس ریال کا کرتے ہیں اور پوری کی پوری مارکیٹ نے ریٹ ایک دوسرے سے مل کر بنایا ہوتا ہے پتہ نہیں کیوں پاکستانی اس کام میں یہاں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے سعودی عرب میں پاکستانی صرف بلڈنگوں پر صرف مزدوری کرتے ہی دیکھے جائیں گے زیادہ مارکیٹ ایرا میں کاروبار میں شاید یہی وجہ ہے کے ہم لوگ ان سے بہت پیچھے رہ گے ہیں 🇸🇦😱📱💸💰🪙

سعودی عرب میں آجکل کام اور گرمی کا زور جہاں ایک ساتھ ساتھ چل رہا ہے وہاں ہی اب چار دن بعد دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک دھوپ ...
11/06/2026

سعودی عرب میں آجکل کام اور گرمی کا زور جہاں ایک ساتھ ساتھ چل رہا ہے وہاں ہی اب چار دن بعد دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک دھوپ من کام کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آرہا ہے مطلب کے 15 جون کو یو قانون لاگو ہو جائے گا اگر کوئی ان اوقات کے درمیان کام کرتا ہوّا پکڑا گیا تو تین ہزار ریال کا جرمانہ ہو جائے گا افسوس کے ایک دفعہ ہم یہ جُرمانہ بھر بھی چکے ہیں 🇸🇦😢💸💰🪙

سعودی عرب تمام عرب ملکوں میں نہ صرف محنت مزدوریکے حساب سے آگے ہے بلکہ یہاں پر ایک مزدور کو دی جانے والی سہولتوں کی وجہ س...
09/06/2026

سعودی عرب تمام عرب ملکوں میں نہ صرف محنت مزدوری
کے حساب سے آگے ہے بلکہ یہاں پر ایک مزدور کو دی جانے والی سہولتوں کی وجہ سے اس کو مزدور کی ماں بھی کہا جاتا ہے یہاں صبح ہوتے ہی مزدور یا تو مکان مالک یا پھر ٹھیکیدار کے سر پر نا صرف اپنی دہاڑی ڈال دیتا ہے بلکے صبح کا ناشتہ 9️⃣ بجے کا ٹھنڈا اور دوپہر کے کھانے کا زما بھی اُسی کے سر پر ڈال دیتا ہے یہاں ایک مزدور صرف او صرف شام کو ہی اپنی جیب سے کھانا کھاتا ہے یہی وجہ ہے کے جو لوگ بھی سعودی عرب میں ایک دفعہ آجاتا ہے پھر اس سے پاکستان جا کر کام نہیں ہوتا اور نا ہی رہا جاتا ہے جہاں پر آپ محنت مزدوری کر رہے ہیں کیا وہاں بھی ایسا ہی نظام ہے؟🇸🇦♥️💸💰🪙

Address

Riyadh
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Expat Life Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share