26/08/2026
:
🌺✨ جشنِ آمدِ رسول ﷺ مبارک! ✨🌺
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی آمد کی خوشی میں پورا عالم منور ہے۔
اللہ رب العزت اس بابرکت اور نورانی دن کے طفیل آپ کی اور آپ کے گھرانے کی تمام مشکلات دور فرمائے، صحت و تندرستی عطا فرمائے اور دارین کی سعادتیں نصیب کرے۔ (آمین)