27/06/2023
آپﷺ سے یوم عرفہ (9 ذی الحجہ) کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا، آپﷺ نے فرمایا: یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے.
آپﷺ سے عاشورہ (10 محرم) کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا، آپ ﷺ نے فرمایا: وہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے.
مسلم 2747
(ابوداؤد 2425)