الخلیج نیوز

الخلیج نیوز civil eng

16/02/2024

الحمداللہ میرا کپتان اج مولانا فضل الرحمان کی منہ سے بھی صادق اور امین ثابت ہوگیا
🔥✌️

15/02/2024
15/02/2024

مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج

📆17 February 2024 | Saturday
⏰ 12:00PM

15/02/2024

پورا میڈیا لیٹ گیا مگر سوشل میڈیا پر کپتان کے کھلاڑیوں کا راج ہے نہ بکتے ہیں نہ جکتے ہیں🔥💪
الحمداللہ☝️

14/02/2024

‏عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نامزد کیا ہے۔

14/02/2024

السلام علیکم ۔ملگرو ۔یو زل بیادرسرہ مخاطب یم۔
د الخیج نیوز نہ۔

سوات کیلئے خوشخبری 88 کلومیٹر طویل سوات موٹروے فیز 2 (چکدرہ سے فتح پور تک) پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کہا جاتا ...
01/11/2022

سوات کیلئے خوشخبری
88 کلومیٹر طویل سوات موٹروے فیز 2 (چکدرہ سے فتح پور تک) پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ موٹر وے چار لین پر مشتمل ہو گی جس کو مستقبل قریب میں چھ لین تک بڑھایا جا سکے گا۔ اس موٹر وے پر نو انٹر چینج بنائے جائیں گے جن میں چکدرہ انٹر چینج، شموزئی انٹر چینج، بریکوٹ انٹر چینج، مینگورہ انٹر چینج، کانجو انٹر چینج، مالم جبہ یونیورسٹی آف سوات انٹر چینج، شرپلم انٹر چینج، مٹہ خوازہ خیلہ انٹر چینج اور مدین سے فتح کے چار انٹر چینج شامل ہیں۔ مختلف مقامات پر علاقے اور دریائے سوات پر کم از کم آٹھ پل تعمیر کیے جائیں گے۔۔۔۔۔شکریہ سوات کی لیڈرشپ پاکستان تحریک انصاف

Riyadh to Makkaha.20.10.2022
20/10/2022

Riyadh to Makkaha.20.10.2022

وادی شانگلہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی,  شانگلہ کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑ لی, سردی کی شدت  میں اضافہ
20/10/2022

وادی شانگلہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی, شانگلہ کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑ لی, سردی کی شدت میں اضافہ

Address

Laylá
16822

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الخلیج نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share