PSN PSN MEDIA CHANNEL IS BASICALLY A NEWS CHANNEL OF AZAD KASHMIR. IT CONNECTS THE PEOPLE OF AZAD KASHMIR AND PROVIDES THEM BRAEKING NEWS OF AZAD KASHMIR
(3)

19/06/2026

صبح بخیر
راولاکوٹ دریک اور متیال میرہ میں دھرنے جاری
الحمدللّٰہ 19 جون صبح 7 بجے صورتحال مکمل پُرامن

18/06/2026

آزاد کشمیر میں بگڑتی ھوئ صورتحال کے پیش نظر اوورسیز کشمیریوں کو اپنے احتجاج کارخ اقوام متحدہ یورپین یونین ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انٹرنیشنل ریڈکراس کے دفاتر کی طرف کرنا چاھیے اور دھرنوں کا اعلان کرنا چاھیے
جس کے لیے برطانیہ برسلز جینیوا امریکہ اور کینیڈا سے اراکین پر مشتمل ایک سفارتی کمیٹی کا اعلان کرنا چاھیے
ورنہ بہت دیر ھو جائیگی

18/06/2026

امان کشمیری مرد مجاہد کے لیے ایک جملہ

5 جون کو کالعدم قرار دی جانے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 150 کے لگ بھگ راہنماؤں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈال دئے۔اس کے ب...
18/06/2026

5 جون کو کالعدم قرار دی جانے والی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 150 کے لگ بھگ راہنماؤں کے نام فورتھ شیڈول میں ڈال دئے۔
اس کے بعد ان کے شناختی کارڈ اور اس سے منسلک تمام سہولیات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

18/06/2026

حلقہ 4 والو
امتحان ہے آپ کا آپ کو ثابت کرنا ہو گا کے آپ شہدا کے خون کے وارث ہو
ہماری عوام کے قاتلوں کو سر عام ذلیل کرنا ہو گا بدلے کی ۔گذہ سے دیکھنا ہو گا ان کو خوف دلانا ہو گا
حلقہ 4 والو شہدا کے خون سے غداری نہ کرنا
غیرت مند قوم ہو آپ اس بار الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہو گا
مجھے امید ہے اوورسیز دوست اپنے گھروں میں ضرور یہ پیغام پہنچائیں گے جس روز بھی الیکشن ہوں گے شہدا کانفرنس سجا کر ہم گواہ بنائیں گے کے ہم نے آپ کے خون سے وفا کی ہے
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
شہدا کے خون سے انقلاب آئے گا

18/06/2026

ایکشن کمیٹی کے جو رہنما اور قائدین اس وقت دریک دھرنے میں موجود ہیں پیچھے ان کے علاقوں میں موجود نوجوانوں کو ان کے گھروں کی اور خاندان کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہیے

18/06/2026

بات سیدھی اور صاف ہے کہ فورسز اور یہ بربریت سے اپ ہیں کشمیریوں کا حوصلہ نہیں توڑ سکتے یہ نہ ہی جتھا ہے اور نہ ہی کوئی گروہ بلکہ یہ ایک قوم ہے جو اپنے مقاصد کے لیے یکجا ہوئی ہیں

18/06/2026

شہزادہ کشمیر 💕

18/06/2026

ریڑہ سے امجد اسلام امجد کا سکول سیل
الیاس کشمیری کی دکان سیل
افتخار زمان کا مارٹ سیل
عابد شاھین کا ہاسٹل سیل
دھیرکوٹ غلام مجتبیٰ کا گھر سیل
اور کتنا گرو گے حکمرانو ، اپنی شکست تسلیم کر کیوں نہیں لیتے
ہماری آخری سانس کے چلنے تک مزاحمت جاری رہے گی اور تمجھے رسوا ہونا پڑے گا

18/06/2026

نیلم ویلی کے دھرنے میں ایک ماں کا خطاب
ہم اپنی گاۓ بکریاں زبہ کر کے اپ کو کھانا کھلائیں گے.
میرے تین بیٹے آپ کے ساتھ ہیں ۔ایک حوالات میں بند ہے۔جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ہم آپ کے ساتھ یہی رہیں گے.
ایسی ہیں مائیں ہماری

Address

Khamis Mushait

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PSN:

Share