05/04/2023
"15 رمضان- یوم ولادت امام حسن رضی اللہ عنہ"
ایک مرتبہ ہمارے پیارے پیارے آقا صلی اللّٰه علیه واله وسلم نے حضرت امام حسن رضی اللّٰه عنه پر شفقت فرماتے ہوئے 3 بار عرض کی):- ”اے اللّٰه پاک! میں اسے محبوب (یعنی پیارا) رکھتا ہوں تو بھی اسے محبوب رکھ اور جو اس سے محبت کرتا ہو اسے بھی محبوب رکھ۔“ (امام حسن کی 30 حکایات ص5، الادب المفرد)