Pakistan Times الحرمين الشريفين Makkah And Madinah

Pakistan Times الحرمين الشريفين Makkah And Madinah لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم Allah Akbar :-* Allah bless u all...:-)

11/03/2026
02/03/2026

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو کیا کہے؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: ’’جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو، اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین دفعہ کہو:

بِسْمِ اللّٰہِ

’’اللہ کے نام سے۔‘‘

صحیح مسلم، السلام، باب استحباب وضع یدہ علی موضع الألم، حدیث:5737

02/03/2026

حمد و ثنا اور توبہ و استغفار

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ کہے: اس کے گناہ سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں تو معاف ہوجاتے ہیں۔

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ

’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت۔‘‘

صحیح البخاری، الدعوات، باب فضل التسبیح، حدیث: 6405، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب فضل التھلیل والتسبیح، حدیث: 6842

کیا آپ جانتے ہیں ؟ خانہ کعبہ کے شادراون پر بھورے سنگ مرمر کے یہ ٹکڑے 'مصلّہ جبریل' کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اس جگہ کو نشا...
23/08/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟ خانہ کعبہ کے شادراون پر بھورے سنگ مرمر کے یہ ٹکڑے 'مصلّہ جبریل' کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اس جگہ کو نشان زد کرتے ہیں جہاں جبرائیل علیہ السلام نے مسجد اقصیٰ کے معجزاتی سفر کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھنے کا طریقہ سکھایا تھا۔ سنگ مرمر کے یہ آٹھ ٹکڑوں سے مصلح جبریل بنتے ہیں۔ سنگ مرمر کو 'میری سٹون' کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ دنیا کی نایاب اقسام میں سے ایک ہے۔ انہیں خلیفہ ابو جعفر المنصور نے تحفے میں دیا تھا۔
انتخاب

جن مخلوقات کا قرآن میں ذکر ہے۔Creatures mentioned in the Quran.
20/08/2024

جن مخلوقات کا قرآن میں ذکر ہے۔
Creatures mentioned in the Quran.

17/08/2024

صدیوں پرانا درود و سلام کا طریقہ

16/08/2024

وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ جَلَبَةَ خَصْمٍ بِبَابِ حُجْرَتِهِ، فَخَرَجَ إِلَيْهِمْ، فَقَالَ: «إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ، وَإِنَّهُ يَأْتِينِي الْخَصْمُ، فَلَعَلَّ بَعْضَهُمْ أَنْ يَكُونَ أَبْلَغَ مِنْ بَعْضٍ، فَأَحْسِبُ أَنَّهُ صَادِقٌ، فَأَقْضِي لَهُ، فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ بِحَقِّ مُسْلِمٍ، فَإِنَّمَا هِيَ قِطْعَةٌ مِنَ النَّارِ، فَلْيَحْمِلْهَا أَوْ يَذَرْهَا
یونس نے مجھے ابن شہاب سے خبر دی ، کہا : مجھے عروہ بن زبیر نے زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ عنہما سے خبر دی ، انہوں نے نبی ﷺ کی اہلیہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے حجرے کے دروازے پر جھگڑنے والوں کا شور و غوغا سنا ، آپ باہر نکل کر ان کی طرف گئے اور فرمایا :’’ میں ایک انسان ہوں اور میرے پاس جھگڑا کرنے والے آتے ہیں ، ہو سکتا ہے ان میں سے کوئی دوسرے سے زیادہ زبان آور ہو ، میں سمجھوں کہ وہ سچا ہے اور میں اس کے حق میں فیصلہ کر دوں ۔ میں جس شخص کے حق میں کسی ( دوسرے ) مسلمان کے حق کا فیصلہ کر دوں تو وہ آگ کا ایک ٹکڑا ہے ، وہ چاہے تو اسے اٹھا لے یا چاہے تو چھوڑ دے ۔‘‘

تیرے حرم کی کیا بات مولا🥰😍😍
14/08/2024

تیرے حرم کی کیا بات مولا🥰😍😍

Address

Jeddah

Telephone

+966501288362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Times الحرمين الشريفين Makkah And Madinah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category